1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کس کی یہ سازش ہے

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از چھٹا انسان, ‏11 جنوری 2017۔

  1. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    جاگو
    کب کا لہو ، لہو ہوا ہے
    جانو
    دانستہ ہوا ہے کہ سہو ہوا ہے
    کس کی یہ سازش ہے
    بلبل کے روبرو
    قتل رنگ و بو ہوا ہے
    قاتل کی آستین دیکھ لو
    ہواؤں سے گواہی لے لو
    یہاں ہی جھگڑا
    من و تو ہوا ہے
    وہ جینا کیا جینا ہے
    جو جینا ڈر کر جینا ہے
    مے گرتی ہے کہ
    تار سبو ہوا ہے
    جاگو
    کب کا لہو ، لہو ہوا ہے
    ( مقصود حسنی )
     

اس صفحے کو مشتہر کریں