1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کراچی کے نام ،

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏13 نومبر 2016۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    واہ ​
     
  2. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    کیا بتائیں، فصلِ بے خوابی یہاں بوتا ہے کون
    جب در و دیوار جلتے ہوں تو پھر سوتا ہے کون
    تم تو کہتے تھے کہ سب قیدی رہائی پا گئے
    پھر پسِ* دیوارِ زِنداں رات بھر روتا ہے کون​
     
    اجیہ خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    لگی جو آگ تو ہر بار میرے گھر میں لگی
    ہمارے شہر میں قیمت ہمارے سر کی لگی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    9 دسمبر یوم شہداء ۔
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    اُنگلیاں اٹھے لگیں دستِ حنائی پہ ترے
    رنگ لائے گا ابھی خونِ شہیداں کیا کیا
    ۔
    جعفر علی خاں اثرؔ​
     
  5. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    زمانہ معترف ہے اب ہماری استقامت کا
    نہ ہم سے قافلہ چھوٹا نہ ہم نے رہنما بدلا
    راہ الفت میں گو ہم پر بہت مشکل مقام آئے
    نہ ہم منزل سے باز آئے نہ ہم نے راستہ بدلا
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    واہ کیا بات ہے
     
  7. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    ہر ایک دور میں ناحق ہمیں ستایا گیا
    ہم اتنا ابھریں ہیں جتنا ہمیں دبایا گیا
     
    اجیہ خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    حکومت کے نام
    2016 - 1.jpg
     
  9. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے کہا کہ شہر کے حق میں دعا کرو
    اس نے کہا کہ بات غلط مت کہا کرو

    میں نے کہا کہ رات سے بجلی بھی بند ہے
    اس نے کہا کہ ہاتھ سے پنکھا جھلا کرو

    میں نے کہا کہ شہر میں پانی کا قحط ہے
    اس نے کہا کہ پیپسی کولا پیا کرو

    میں نے کہا کہ کار ڈکیتوں نے چھین لی
    اس نے کہا کہ اچھا ہے پیدل چلا کرو

    میں نے کہا کہ کام ہے نہ کوئی کاروبار
    اس نے کہا کہ شاعری پر اکتفا کرو

    میں نے کہا کہ سو کی بھی گنتی نہیں ہے یاد
    اس نے کہا کہ رات کو تارے گنا کرو

    میں نے کہا کہ ہے مجھے کرسی کی آرزو
    اس نے کہا کہ آیت کرسی پڑھا کرو
    دلاور فگار
    1929-1998 کراچی
    :chr:
     
  10. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    قبریں ہی جانتی ہیں کہ اس شہر جبر میں
    مر کر ہوئے ہیں دفن کہ زندہ گڑے ہیں لوگ
     
  11. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    وطن پاک کے باظرف نڈر راہبروں
    قوم ملت کے طرف دار حسین چارہ گروں
    ظلم کشمیر کے مظلوں پر جب ہوتا ہے
    ان کا غم دیکھ کے تم لوگوں کا دل روتا ہے
    تم نے ان لوگوں کی بے لوث حمایت کی ہے
    ان کی اجڑی ہوئی نسلوں سے محبت کی ہے
    یہ عنایت یہ کرم کیوں ہے ذرا یہ بھی کہو
    تم کو ان لوگوں کا غم کیوں ہے ذرا یہ بھی کہو
    کیا انہیں دیکھ کے تم واقعی رنجیدہ ہو
    ان کی خوشیوں کے لیے واقعی سنجیدہ ہو
    تم جو ہو قوم کے ہمدرد تو اتنا بتاؤ
    ایک مدت کی جو الجھن ہے اب اس کو سلجھاؤ
    روح کو جس کی نیا زخم ملا ہے جس سے
    اس ہی شاعر کا قلم پوچھ رہا ہے تم سے
    آگ اس پار اٹھانا ہی جوانمردی ہے
    تم کو سرحد کے ادھر والوں سے ہمدردی ہے
    اور ادھر صاحب ایمان نہیں رہتے ہیں
    کیا کراچی میں مسلمان نہیں رہتے ہیں
    تم نے کشمیر کے جلتے ہوئے گھر دیکھے ہیں
    نیزئے ہند پہ لٹکے ہوئے سر دیکھے ہیں
    اپنے گھر تمہیں ماحول دیکھائی نہ دیا
    اپنے کوچے کا تمھیں شور سنائی نہ دیا
    اپنی بستی کی تباہی نہیں دیکھی تم نے
    ان فضاؤں کی سیاہی نہیں دیکھی تم نے
    مسجدوں میں بھی جہاں قتل کیا جاتا ہے
    بھائیوں کا بھی جہاں خون پیا جاتا ہے
    ایک مدت سے مسافر کا لہو بہتا ہے
    اب بھی سڑکوں پہ مہاجر کا لہو بہتا ہے
     
    ساتواں انسان، اجیہ خان اور حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    اب بھی سڑکوں پہ مہاجر کا لہو بہتا ہے
    واہ
     
  13. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    آج بھی منزلوں پر لگی ہے نظر
    دل میں رکھتے ہیں عزم سفر آج بھی
    دل شکستہ نہ سمجھے زمانہ ہمیں
    اپنی ہمت ہے سینہ سپر آج بھی
     
  14. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
  15. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    حق پرستی شعار ہے اپنا
    باقی جو کچھ ہے فکر باطل ہے
    انتہائے سفر نہ پوچھ اے دوست
    میرا قائد ہی میری منزل ہے
    ۔
    ۔
    ۔
    ایک کرن مہر کی ظلمات پہ بھاری ہوگی
    رات ان کی ہے مگر صبح ہماری ہوگی
     
  16. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    فیضؔ پھر کب کسی مقتل میں کریں گے آباد
    لب پہ ویراں ہیں شہیدوں کے فسانے کب سے​
     
  17. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    جن کو آتا تھا کبھی حشر جگانا محسؔن
    بختِ خفتہ کو نہ آئے وہ جگانے کب سے!​
     
  18. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    پاﺅں سے لہو کو دھو ڈالو
    ہم کیا کرتے کس راہ چلتے
    ہر راہ میں کانٹے بکھرے تھے
    اُن رشتوں کے جو چھوٹ گئے
    اُن صدیوں کے یارانوں کے
    جو اک اک کر کے ٹوٹ گئے
    جس راہ چلے، جس سمت گئے
    یوں پاﺅں لہولہان ہوئے
    سب دیکھنے والے کہتے تھے
    یہ کیسی رِیت رچائی ہے
    یہ مہندی کیوں لگائی ہے
    وہ کہتے تھے، کیوں قحطِ وفا
    کا ناحق چرچا کرتے ہو
    !پاﺅں سے لہو کو دھو ڈالو
    یہ راہیں جب اٹ جائیں گی
    سو رستے اِن سے پھوٹیں گے
    تم دل کو سنبھالو جس میں ابھی
    سو طرح کے نشتر ٹوٹیں گے
    (فیض احمد فیض)
     
  19. چوتھا انسان
    آف لائن

    چوتھا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2016
    پیغامات:
    237
    موصول پسندیدگیاں:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    طاقتیں تمہاری ہیں اور خدا ہمارا ہے
    عکس پر نہ اتراؤ ، آئینہ ہمارا ہے

    آپ کی غلامی کا ، بوجھ ہم نہ ڈھوئیں گے
    آبرو سے مرنے کا ، فیصلہ ہمارا ہے

    عمر بھر تو کوئی بھی ، جنگ لڑ نہیں سکتا
    تم بھی ٹوٹ جاؤ گے ، تجربہ ہمارا ہے

    اپنی رہنمائی پر، اب غرور مت کرنا
    آپ سے بہت آگے ، نقش پا ہمارا ہے

    غیرت جہاد اپنی ، زخم کھا کے جاگے گی
    پہلا وار تم کر لو ، دوسرا ہمارا ہے
     
  20. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    دوستوں سے بے خبر تھا دشمنوں کی کھُوج میں
    قتل میں شامل تھے جن کو رازداں سمجھا تھا میں
    اسد قریشی
     
  21. چوتھا انسان
    آف لائن

    چوتھا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2016
    پیغامات:
    237
    موصول پسندیدگیاں:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    ہوئی ہے جب سے مخالف ہوا زمانے کی
    مجھے بھی ضد سی ہوئی ہے دیا جلانے کی
     
  22. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ہم جو اپنا بدن خاک میں ملا رہے ہیں
    ہم اپنے بجھتے چراغوں کا غم منا رہے ہیں

    ہم اپنے عہد کے وہ مطمئن منافق ہیں
    جو اپنے آپ کو ترتیب سے گنوا رہے ہیں

    ہوائے عصر کوئی تعزیت تو کر ہم سے
    ہم اپنے ملک میں ہجرت کا دکھ اٹھا رہے ہیں

    یہ بدترین سیاہی بھی اپنے بخت میں تھی
    کے گھر جلا رہے ہیں اور مسکرا رہے ہیں​
     
  23. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:


    فقروفاقہ بھی خوب ہے آج کل
    نا ملے دال ، نا ملے کہیں چینی
    اچھی حکومت کا نعرہ لگاتے ہیں خود
    سونے کے بھاؤ بک رہی ہے چینی​
     
  24. چوتھا انسان
    آف لائن

    چوتھا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2016
    پیغامات:
    237
    موصول پسندیدگیاں:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    تاریخ کے اوراق میں تم پائندہ رہو گے
    تم زندہ تھے تم زندہ ہو تم زندہ رہوگے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    9 دسمبر یوم شہداء
     
  25. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    اُڑنے لگے وجود کے ذرے ہوا کے ساتھ
    میں اِس قدر خلوص سے بکھرا کبھی نہ تھا

    ﮈﻭﺏ ﮔﯿﺎ ﺳﻮﺭﺝ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺩﻝ ﺑﮭﯽ ﻣﯿﺮﺍ ﻗﺘﯿﻞ
    ﺍﺗﻨﺎ ﺍُﺩﺍﺱ ﺷﺎﻡ ﮐﺎ ﻣﻨﻈﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﮧ ﺗﮭﺎ


     
  26. چوتھا انسان
    آف لائن

    چوتھا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2016
    پیغامات:
    237
    موصول پسندیدگیاں:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    اوجھل سہی نگاہ سے ، ڈوبا نہیں ہوں میں
    اے رات خبردارکہ ہارا نہیں ہوں میں
    ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزمنافقت
    اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
     
  27. چوتھا انسان
    آف لائن

    چوتھا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2016
    پیغامات:
    237
    موصول پسندیدگیاں:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    کب تک رہیگا ہم پر ظلم کا پھیرا
    پمت نہ ہار دوست ملے گا سویرا
     
  28. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ‏لے گیا مجھکو---- نوچ کر محسن
    جس کو جتنی میری ضرورت تھی.!!

     
  29. چوتھا انسان
    آف لائن

    چوتھا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2016
    پیغامات:
    237
    موصول پسندیدگیاں:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    سازشیں لاکھ بھی کرلے یہ زمانہ چاہے
    اب جو لکھیں ہیں وہ سانسیں تو ہمیں آئیں گی
     
  30. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    کتب سادہ رہے گی کب تک کبھی تو آغاز باب ہوگا
    جنہوں نے بستیاں آجاڑ ڈالی کبھی تو ان کا حساب ہو گا

    وہ دن گئے جب کہ ہر ستم کو ادائے محبوب کہہ کر چپ تھے
    اٹھیں جو اب ہم پہ اینٹ کوئی تو اس کا پتهر جواب ہو گا ​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں