1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ڈاکٹر مشاہد رضوی: دکھادے ارضِ حرم یارب

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از نعت زندگی ہے, ‏9 جولائی 2015۔

  1. نعت زندگی ہے
    آف لائن

    نعت زندگی ہے ممبر

    شمولیت:
    ‏9 جولائی 2015
    پیغامات:
    80
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ملک کا جھنڈا:
    دکھادے ارضِ حرم یارب

    از : ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی

    دکھا دے ارضِ حرم یارب
    مدینہ رشکِ ارم یارب
    میں دیکھوں روضۂ خیرِ بشر
    مِٹا فرقت کا غم یارب
    رہے روز افزوں عشقِ نبی
    نہ ہو دل سے یہ کم یارب
    عنایت تیرے پیارے کی
    ہو تیرا فضل و کرم یارب
    ترے بندوں پہ ہر لمحہ
    فزوں ہے جَور و ستم یارب
    دعا ہے ربِّ جہاں تجھ سے
    مٹیں سب اہلِ ستم یارب
    ہمیشہ کرتا رہے ہر پل
    مُشاہدؔ نعت رقم یارب
    ٭
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں