1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ڈاکٹرطاہرالقادری مسلم دنیا کی پہلی 50بااثرترین شخصیات واحد پاکستانی شخصیت۔

'کالم اور تبصرے' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏1 دسمبر 2013۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ امر یقینا ہر محب وطن پاکستانی کے لیے باعث مسرت و انبساط ہوگا کہ
    لیکن حیرت کی بات ہے کہ اس خبر کو پاکستانی میڈیا نے لائقِ اعتنا نہیں سمجھا۔ وہ میڈیا جو بھارتی اداکاروں کی فلموں کے ریٹس اور انکی منگنیوں یا دوستیوں کی خبریں بھی پاکستانی قوم کو پہچانا فرض اولیں سمجھتا ہے۔ وہ میڈیا اتنی اہم خبر کیونکر نظر انداز کرسکتا ہے ؟
    کیا اس سے لفافہ صحافت یا متعصب صحافت کی خبر نہیں ملتی ؟
    یا پاکستانیوں کو ہر مثبت یا قابلِ فخر خبر سے لاعلم رکھ کر محض منفی اور تخریب کارانہ خبروں کے ذریعے انہیں نفسیاتی مریض بنانا ہی میڈیا کی ترجیح ہے۔

    [​IMG]

    [​IMG]
    Dr Muhammad Tahir Al Qadri
    Al-Qadri is a professor of law, and the founder of Minhaj-ul-Qur’an International Worldwide, and the Minhaj Welfare Foundation. During its March 2011 session, the United Nations Economic and Social Council granted special consultative status to Minhaj-ul-Quran International.
    Scholar
    Al-Qadri has authored some 450 published works and given more than 6000 lectures on various subjects which are aired on international satellite channels. He also served as a jurist consult (legal advisor) on Islamic law for the Supreme Court and the Federal Shari‘ah Court of Pakistan and has worked as a specialist adviser on Islamic curricula for the Federal Ministry of Education of Pakistan.
    Fatwa against Terrorism
    In March 2010, Al-Qadri issued a 600-page fatwa which declared terrorists and suicide bombers to be unbelievers. “is authoritative and powerful fatwa against terrorism helped in the struggle to take Islam back from terrorists. The think tank “United States Institute of Peace” invited Qadri to speak about his struggle against radicalism in Islam in light of this fatwa. In August, 2012, he held the first anti-terror camp for Muslim youth at the University of Warwick.
    Politician
    Al-Qadri was a Member of the National Assembly before he resigned in 2004. More recently, in January 2013, he announced that he would return from Canada (where he had been residing for seven years) to lead a ‘million man’ march to parliament demanding political reform, more transparency and an end to corruption. His march drew thousands of his supporters, and ended a-er four days with an agreement called the Islamabad Long March Declaration.

    india.jpg islamabad.jpg lahore.jpg london.jpg
     
  2. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹرطاہرالقادری مسلم دنیا کی پہلی 50بااثرترین شخصیات واحد پاکستانی شخصیت۔،،، ڈاکٹرطاہرالقادری مسلم دنیا کے پہلے 50بااثرترین شخصیات واحد پاکستانی شخصیت۔
     
    زنیرہ عقیل, نعیم, پاکستانی55 اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دلی خوشی ہوئی
     
    نعیم، پاکستانی55 اور ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیں فخر کرنا چاھیے
     
    نعیم اور ناصر إقبال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوشی کی بات ہے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی بات نہیں پاکستانی بھائی۔۔
    لیکن ہم پاکستانی قوم اپنی قابلِ فخر شخصیات کی زندگی میں انکی ماں بہن ایک کیے رکھتے ہیں۔ اور مرنے کے بعد بڑے بڑے جنازے۔۔ بڑے بڑے سیمنار، بڑے بڑے سیمپہوزیم۔ اعلی سرکاری اعزازات اور برسی پر تقریریں، تعریفیں اور کتابیں تحریر کرتے ہیں۔۔ لیکن کسی نابغہ عصر ہستی سے انکی زندگی میں فائدہ نہیں اٹھاتے (الا ماشاءاللہ) :chp:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی گذشتہ تیس چالیس سال میں جو حکمران آئے ہیں ان کی طرز حکومت اور کرپشن نے ملک کو کمزور اور قوم کو متحد کرنے کی بجائے مختلف گروہوں میں بانٹ دیا ہے ۔اور جمہوریت کے نام پر ملک کو لوٹ رہے ہیں ۔اور جو قابل فخر ہستیاں ہیں ان کے ساتھ قابل نفرت محاذ آرائی کی جارہی ہے ۔حکومتی مشینری کو استعمال کر کے انہیں مفلوج اور ان کے خلاف عوام میں جھوٹا پراپیگنڈا کیا جا رہا ہے ۔پوری امید ہے کہ ان شاء اللہ جو وقت کے فرعون ہیں ان کا زوال شروع ہے اور جلد انجام کو پہنچ جائیں گے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کسی بھی اچھی بری خبر کو عوام تک پہنچانے حالات کو بہتر کرنے یا بگاڑنے کسی مجرم کو بے گناہ ثابت کرنے اور کسی بھی بے گناہ کو مجرم ثابت کرنے میں انتہائی اہم کردار میڈیا کا ہے چاہے وہ پرنٹ میڈیا ہو یا الیکٹرونک مگر افسوس صد افسوس کہ ہماری میڈیا بِکاؤ ہے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شیخ سعدی رح نے فرمایا تھا "اگر قوم کا حاکم کرپشن سے (ناحق) درخت کا ایک پھل کھا لے تو قوم اسکی پیروی میں درخت کا سارا پھل کرپشن سے کھا جائے گی" کیونکہ عوام اپنے حکمران کے (تشکیل کردہ نظام کے ذریعے) نقوشِ قدم پر ہوتے ہیں۔
    صرف میڈیا ہی نہیں۔ حالیہ سینٹ الیکشن میں پوری چھوٹی بڑی اسمبلیاں بکرا بلکہ کھوتا منڈی بن گئیں تھیں۔ کروڑوں کی بولیاں لگیں ۔ الیکشن میں عوام بکاؤ بن جاتے ہیں۔ گلی کی اینٹوں، پکی نالیوں، بجلی کے کھمبوں، بچوں کی نوکریوں، قیمے والے نان و بریانی کے ساتھ ساتھ اور 5سے 10-20 ہزار نقد کیش پر ووٹ بیچے جاتے ہیں۔ مولوی، پیر ، شیوخ، تقدسِ دین بیچ کر حکمرانوں کی خوشامدوں سے چند ٹکے کے مفاد لیتے ہیں۔
    بلکہ اب تو ہم نے قومی اثاثے بھی "برائے فروخت یا برائے گروی " پر لگا دیے ہیں۔ آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا ۔۔ (الا ماشاءاللہ) ۔۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ
     
  11. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    خدا بھلا کرے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں