1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چھوڑنا تھا ھمیں تو چلے جاتے ❤☂

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏4 دسمبر 2017۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    چھوڑنا تھا ھمیں تو چلے جاتے
    اورں سےمل کہ ھمیں ستاتے کیوں ھو
    محبت میں وفا کم ہی ملتی ھے
    یہ بات اس طرح سمجھتے کیوں ھو
    تقدیر کا لکھا توھو کر ہی رہتا ھے
    قسمت کو اپنے ہاتھوں سے بناتے کیوں ھو
    بھول جائیں گے تمھیں تم نے کیسے سوچا
    ھم ھاتھ کی لکیر ھیں اس کو مٹاتے کیوں ھو
    وقت تو کیسی طرح گزر ہی جاتا ھے حنا
    اس بات کو تم ھمیں سمجھتے کیوں ھو
    حنا شیخ
    a0dd4b75918cb2e954d46d7ee61f4fa2.gif

     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں