1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پکھی واسیوں کا کتا

'آپ کے مضامین' میں موضوعات آغاز کردہ از زیرک, ‏20 جنوری 2018۔

  1. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    پکھی واسیوں کا کتا
    خانہ بدوش، اوڈ یا پکھی واس لوگ کبھی بھی ایک جگہ نہیں رہتے، جہاں صاف ستھری جگہ دیکھتے ہیں وہیں ڈیرہ ڈال دیتے ہیں۔ ان کے پاس گھر کا کچھ سامان اور ایک عموماً ایک عدد گدھا گاڑی ہوتی ہے۔ گدھے کے علاوہ یہ لوگ رکھوالی کا ایک عدد کتا بھی پال رکھتے ہیں تاکہ جب وہ کہیں ڈیرے سے دور گئے ہوۓ ہوں تو یہ کتا جھگی اور بھانڈے ٹینڈے کی حفاظت کرتا رہے۔ جب یہ لوگ ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہوتے ہیں تو یہ کتا گدھا گاڑی کے نیچے بڑا اکڑ کر چل رہا ہوتا ہے اور جب گاڑی کا سایہ دیکھتا ہے تو سمجھتا ہے کہ یہ گاڑی اسی نے اٹھا رکھی ہے۔ جب میں نواز شریف کی یہ بات سنتا ہوں کہ "میری ہی وجہ سے پاکستان ترقی کر رہا تھا"۔ تو مجھے وہ کتا یاد آ جاتا ہے جو گاڑی کے ساۓ تلے دھوپ سے بچ کر چل رہا ہوتا ہے لیکن گمان یہی کر رہا ہوتا ہے کہ اس نے ہی سارا بوجھ اٹھا رکھا ہے۔
     
    intelligent086 اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں