1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستانی55 صاحب کو صدمہ

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏29 مئی 2016۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمت اللہ

    پاکستانی55 کے برادر نسبتی کی اہلیہ علالت کے بعد انتقال کرگئی ہیں

    انا للہ اونا الیہ راجعون

    ہم محترم بھائی کے غم میں شریک ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ رب کریم رحم کا معاملہ فرمائے اور مرحومہ کے تمام غلطیاں کوتاہیاں معاف کرکے ان کی بخشش کرے

     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ جناب
     
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    بہت افسوس ہوا بھائی۔۔۔:(
    اللہ پاک اپنے حبیب کے صدقے مرحومہ کی بخشش و مغفرت فرمائے اورآپ سب کو صبرِجمیل عطا فرمائے، آمین ثم آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
  5. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    ہم یقینا اللہ ہی کے ہیں ، اور ہم یقینا اس کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے ، انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور مرحومہ کے تمام اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    تمام اراکینِ محفل سے ایک ریکوئسٹ ہے کہ کسی کے انتقال کی خبر جب بھی سنتے ہیں یا پڑھتے ہیں تو اس کو لائک مت کیا کریں پلیز۔۔ لائک کا مطلب پسند کرنا ہے اور پسند انسان اسی چیز ،بات کو کرتا ہے جس سے کوئی خوشی حاصل ہوئی ہو۔۔
    کیا ہم کسی کے انتقال کی خبر سن کر ۔۔۔۔۔۔۔۔:(:(:(
    اب آپ میرا مطلب خود سمجھ گئے ہوں گے۔۔ شکریہ
    (میری بات پر غور کیجیے گا برا مت مانیے گا۔۔)
     
    پاکستانی55 اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھی نصیحت ہے بہت شکریہ
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ اور بہت شکریہ جناب
     
    Last edited: ‏8 اگست 2016
  9. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    جی پاکستانی بھائی کیونکہ یہ غلطی ہم سب سے سرزد ہوئی ہے ۔۔امید ہے آئندہ سے ہم سب اس بات کاخیال رکھیں گے ۔۔۔ ہم یہاں ایک دوسرے کے غم میں شریک ہو رہے ہوتے ہیں مگر پسند کرنے سے کیا پتہ ہمارا ساتھی ہرٹ ہوجائے ۔۔۔
    شکریہ بھائی جی۔۔جزاک اللہ خیرا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی بہت بہتر آئندہ احتیاط ہو گی ۔
     
  11. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    پاکستانی55 پرویز بھائی آپ کے برادرِ نسبتی کی اہلیہ کے رحلت کا سن کر افسوس ہوا، اللہ پاک انہیں جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرَ جمیل عطا فرمائے، آمین ثمہ آمین۔
     
    Last edited by a moderator: ‏30 مئی 2016
  12. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ کریم سے مغفرت کے لیے دعا گو ہوں.
    اللہ پاک لواحقین کو صبر جمیل عطا فرماے.
    آمین
    یا رب العالمین
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ اور بہت شکریہ جناب
     
    Last edited: ‏8 اگست 2016
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ اور بہت شکریہ جناب
     
    Last edited: ‏8 اگست 2016
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
    دلی دعا ہے اللہ کریم مرحومہ کی بخشش و مغفرت فرمائے اور بلندی درجات فرمائے۔ آمین
    پاکستانی بھائی سمیت جملہ سوگواران کو صبرجمیل عطا فرمائے۔ ثم آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہنا جی آپ نے جس پہلو سے نشاندہی کی ہے وہ بجا ہے۔

    لیکن لائک کا ایک دوسرا زاویہ اورمعنی "شکریہ" ادا کرنا بھی ہے ۔۔ یعنی جو صارف ہم تک یہ اطلاع پہنچاتا ہے اسکا شکریہ
    اگر اطلاع دینے والا ہمیں مطلع نہ کرتا تو ہم اپنے ایک مرحوم بھائی یا مرحومہ بہن کے لیے دعا نہ کرپاتے۔
    لائک سے اطلاع پر شکریہ ادا کرنے کا مطلب لیا جائے تو پھر کوئی مضائقہ نہیں رہتا۔
    تاہم آپکی بات سے میں پھر بھی اتفاق کرتا ہوں
     
    پاکستانی55، دُعا اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ اور بہت شکریہ جناب
     
    Last edited: ‏8 اگست 2016
  18. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی جی بات آپ کی بھی ٹھیک ہے۔بہرحال مجھے یہی محسوس ہوا تھا کہ ایسا ہونا نہیں چاہیئے ۔ ہر بات کے مثبت اور منفی دونوں پہلو ہوتے ہیں۔ میں بھی آپ کی بات سے اتفاق کرتی ہوں۔شکریہ جی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. وسیم باجوہ
    آف لائن

    وسیم باجوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2016
    پیغامات:
    59
    موصول پسندیدگیاں:
    52
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون

    اللہ تعالٰی مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور ان کو اپنے پیارے حبیب حضرت محمد (ص) کے صدقہ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین
    ہمارے پیارے پاکستانی بھائی اور ان کے تمام عزیزوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ اور بہت شکریہ ننھی سی بہنا
     
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ اور بہت شکریہ جناب
     
  22. وسیم باجوہ
    آف لائن

    وسیم باجوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2016
    پیغامات:
    59
    موصول پسندیدگیاں:
    52
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی جان میں آج ہی یہ خبر پڑھی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    دو ماہ سے زیادہ عرصہ ہو گیا ہے ۔آپ تو چند دن پہلے آئے ہیں
     
  24. وسیم باجوہ
    آف لائن

    وسیم باجوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2016
    پیغامات:
    59
    موصول پسندیدگیاں:
    52
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بجا فرمایا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک آپ کو خوش رکھے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں