1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

وسیم باجوہ صاحب کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏5 اگست 2016۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  2. وسیم باجوہ
    آف لائن

    وسیم باجوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2016
    پیغامات:
    59
    موصول پسندیدگیاں:
    52
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم اسلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    بہت شکریہ بھائی جان آپ کی مـــــــــحبت کا
    پیارے بھائی میں زیادہ وضاحت نہیں کر سکتا مختصر تعارف کرواتا ہوں
    تعلیم میری زیادہ نہیں میٹرک پاس کیا ہے بس
    پاکستان کے ایک گاؤں تلونڈی کھجور والی کا رہائشی ہوں میں عمر 18 سال میں مسقط چلا آیا تھا اپنے ماموں کے پاس ڈرائیورنگ کے ویزے پر اب بھی یہاں موجود ہوں پیشہ ہمارا کھیتی باری کرنا
    فارغ وقت میں فیس بک پر شاعری کا شوق پورا کرتا ہوں کبھی کوئی پوسٹ کرنے کے لیے یہاں کی لڑی پڑھتا رہتا تھا جو اچھا لگا پوسٹ کر دیا
    یوں سمجھیں کہ شاعری کے سلسلے میں آئ ڈی بنائ اور مجھے بہت کچھ سیکھنے کو ملا یہاں سے۔
     
    حنا شیخ اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا تعارف اچھا لگا بہت شکریہ
    آپ کا گاؤں تلونڈی پاکستان کے کس علاقے میں ہے
     
  4. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    وسیم بھائی آج کل سن نے میں آرہا ہے کہ مشرق وسطی میں گئے ہوئے ایشین خاص طور سے پاکستانیوں کو بڑی معاشی مشکلات ہورہی ہیں
    ہمارے میڈیا کے ٹالک شوز میں آواز بھی اٹھائی جارہی ہے ، مسقط کے کیا حالات ہیں ؟
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. وسیم باجوہ
    آف لائن

    وسیم باجوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2016
    پیغامات:
    59
    موصول پسندیدگیاں:
    52
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان پنجاب گوجرانوالہ بھائی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. وسیم باجوہ
    آف لائن

    وسیم باجوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2016
    پیغامات:
    59
    موصول پسندیدگیاں:
    52
    ملک کا جھنڈا:
    جی بھائی آپ کی بات بلکل درست ہے۔۔۔ یہاں بھی حالات خراب ہیں۔۔ بس اللہ تعالٰی مجھ پر کرم کیا حالات خراب ہونے سے پہلے ہی میں ویزہ تبدیل کر لیا کمپنی میں ابھی تک اب جس کمپنی میں ہوں ٹھیک ہی ہے لیکن باہر آزاد کام کرنے والوں کو کافی مشکلات کا سامنا ہے

    آپ تو جانتے ہیں خاص طور پر مسقط سعودیہ وغیرہ جیسے ملکوں کے آمدنی کا زریعہ دیزل ہے۔۔۔ اور اب زیزل کی ایک دم سے کمی کے باعث ان کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
    آپ بھی دعا میں یاد رکھیے گا کیونکہ بہت سارے ہمارے بھائی پریشان ہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. وسیم باجوہ
    آف لائن

    وسیم باجوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2016
    پیغامات:
    59
    موصول پسندیدگیاں:
    52
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کہاں سے ہیں بھائی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میں آزادکشمیر سے ہوں اور یوکے میں رہائش پذیر ہوں
     
    Last edited: ‏6 اگست 2016
  10. وسیم باجوہ
    آف لائن

    وسیم باجوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2016
    پیغامات:
    59
    موصول پسندیدگیاں:
    52
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ بہت اچھی بات ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ
     
  12. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    صرف سقط ہی میں نہیں تقریبا عرب ممالک ان ہی حالات سے دوچار ہے ۔۔ کتنے لوگوں کو بغیر تنخواہ کے چھٹی پر بھیج دیا گیا ہے ۔۔ الله رحم کرے ۔۔ کتنے ہی گھر اس وجہ سے پریشانی کا شکار ہیں ۔۔۔ الله سب کی روزی برقرار رکھے آمین
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں ، امید ہے آپ کی پوسٹ سے ۔ معلومات کے ساتھ اچھی شاعری بھی پڑھنے کو ملے گی ۔۔۔ الله آپ کو ترقی دے آمین
     
    وسیم باجوہ اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. وسیم باجوہ
    آف لائن

    وسیم باجوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2016
    پیغامات:
    59
    موصول پسندیدگیاں:
    52
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     
  15. وسیم باجوہ
    آف لائن

    وسیم باجوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2016
    پیغامات:
    59
    موصول پسندیدگیاں:
    52
    ملک کا جھنڈا:
     
  16. وسیم باجوہ
    آف لائن

    وسیم باجوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2016
    پیغامات:
    59
    موصول پسندیدگیاں:
    52
    ملک کا جھنڈا:
    تہہ دل سے مشکور ہوں بہت شکریہ سلامت رہیں آمین
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    باجوہ صاحب رونق بزم بننے پر آپ کا شکریہ ، مسقط میں کہاں ہوتے ہیں
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. وسیم باجوہ
    آف لائن

    وسیم باجوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2016
    پیغامات:
    59
    موصول پسندیدگیاں:
    52
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم اسلام
    شکریہ بھائی جان
    میں مسقط میں پہلے صلالہ اور مسقط میں تھا اب مرمول میں ہوں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں