1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

وحید درانی کو سالگرہ مبارک

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏5 اکتوبر 2017۔

  1. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو کی طرف سے وحید درانی کو سالگرہ پر دلی مبارکباد۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین۔
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دعا ہے یہ ساعت
    ہزار ہا سال آئے
    خوشیوں کا نور
    یونہی تیرا چہرہ منور رکھے
    اور صدیوں تک
    تم وقت کے تھال میں
    عمر کے سنہری سکے پھینکو
    اور جب تم کیک کاٹو
    تو تمہاری آنکھوں کے لو دیتے دیے
    چہرے پہ جگمگاہٹیں بکھیریں
    اور پیار کی بارش میں بھیگتی
    محبتیں تمہارا ہاتھ تھام کر کہے
    سالگرہ مبارک
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں