1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

وارننگ،دم کرنا آب کے ناک میں دم کر سکتا ہے

'علوم مخفی و عملیات وظائف' میں موضوعات آغاز کردہ از الطاف حسین راجپوت, ‏18 نومبر 2014۔

  1. الطاف حسین راجپوت
    آف لائن

    الطاف حسین راجپوت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 جولائی 2011
    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    یہ عملیات کی فیلڈ اتنی آسان نہیں جتنا اسکو سمجھا جاتا ہے۔ ہر عمل کا رد عمل ہوتا ہے۔ آپ جب کسی پر دم کرتے ہیں تو اصل میں آپ کسی جادو یا جنات کو دور کر رہے ہوتے ہیں اور وہ قوتیں آپ سے مقابلہ اور بدلہ لینے پر تل جاتی ہیں نتیجتہ میں آپ کو یا بیوی بچوں کو تکلیف کا سامنا کر پڑ سکتا ہے۔ یہ باتیں میرے مشاہدے اور میرے عامل دوستوں کے مشاہدے میں آ چکی ہیں۔ پہلے کسی سے اس فیلڈ کے نشیب و فراز سیکھیے پھر دم کریں ورنہ ناک میں دم آ سکتا ہے۔ البتہ مسنون اذکار ان باتوں سے پاک ہیں۔ میری ان باتوں کی تصدیق کسی بھی معتبر عامل جو کہ عالم دین بھی ہو سے کی جا سکتی ہیں۔ صرف اللہ سے مانگنا ہر مشکل کا حل ہے۔ باقی اسباب کا انکار جہالت اور اسباب کو سب کچھ سمجھنا کفر ہے۔ اللہ ہم سب کوہدایت دے۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    صاحب ایمان بندے کو ان باتوں کی ضرورت نہیں ہے جناب
     
    محمد سعید اور عقیدت جہاں .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں