1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نسیما جانب بطحہ گذر کن

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏24 اگست 2014۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نسیما جانب بطحا گزر کن
    ز احوالم محمد را خبر کن

    اے بادِ نسیم جب ترا شہرِ بطحا سے گزر ہو، میرے احوال (حالات ) سرکار کی خدمت میں بیان کرنا

    ببر ایں جان مشتاقم بہ آں جا
    فدائے روضہ خیر البشر کن

    میری جان یہ اشتیاق رکھتی ہے (مشتاق ہے ) کہ جاکر روضہ ِ خیر البشر فدا ہوجائے

    توئی سلطان عالم یا محمد!
    ز روئے لطف سوئے من نظر کن

    یا محمد (صل اللہ علیہ وسلم ) آپ جہان کے بادشاہ ہیں ، میری جانب بھی اک لطف و کرم کی نظر ہو

    مشرف گرچہ شد جامی ز لطفت
    خدایا ایں کرم بار دگر کن

    جامی کو گرچہ یہ شرف حاصل ہے کہ اس پر لطف ہوا، اے خدا یہ کرم بارِ دگر(بار بار یادوبارہ ) بھی ہو​
     
    سین، غوری، سید شہزاد ناصر اور 4 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. عطاءالرحمن منگلوری
    آف لائن

    عطاءالرحمن منگلوری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2012
    پیغامات:
    243
    موصول پسندیدگیاں:
    293
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ خیرا
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    مولانا جامی کا خوبصورت کلام شیئر کرنے کا بہت شکریہ۔
    جامی کا ایک شعر آپ کی خدمت میں پیش ہے۔۔۔

    زے رحمت کن نظر بر حال زارم یا رسول اللہ
    غریبم، بے نوائم، خاکسارم، یا رسول اللہ
    توی تسکین دل، آرام جان، صبر و قرار من
    رخ پر نور بہ نما بے قرارم، یا رسول اللہ
     
    غوری، سید شہزاد ناصر، پاکستانی55 اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اس کلام کا پسِ منظر اور یہ کلام ہمیشہ آنکھیں نم کردیتا ہے۔ سبحان اللہ العظیم
    اللہ کریم حضرتِ جامی رحمۃ اللہ علیہ کے دریائےمحبتِ رسول :drood: میں سے ایک قطرہ ہمیں بھی عطا فرما دے۔ آمین
     
    سید شہزاد ناصر، پاکستانی55 اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  6. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ماہِ من در نیم شب چوں بے نقاب آید بروں
    زاہدِ صد سالہ از مسجد خراب آید بروں

    میرا چاند آدھی رات کو اگر بے نقاب باہر نکلے
    تو سو سالہ زاہد بھی مسجد سے خراب اور اسکا دیوانہ ہو کر باہر نکل آئے۔
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ العظیم۔
    صل اللہ علی سیدنا محمد وعلیٰ آلہ وصحبہ وبارک وسلم۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اللہ کریم و رسول کریم صل اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں شرف قبولیت عطا ہو۔
    لیکن
    فنونیت کا گراف ، جذباتیت سے زیادہ اوپر محسوس ہوتا ہے۔ :rolleyes:
     
    غوری اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔۔۔۔ بہت عمدہ کلام شیئر کیا ہے آپ نے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    لاجواب ۔۔۔۔ جزاک اللہ
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں