1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میاں شیخ نواز مجیب

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از زیرک, ‏16 جنوری 2018۔

  1. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    میاں شیخ نواز مجیب
    فاٹا میں پچھلے کئی عشروں سے لاقانونیت اور امن عامہ کامسئلہ رہا ہے۔ کوئی ایسا خاندان نہیں بچا جس کا کوئی نہ کوئی فرد طالبان یا ریاستی افواج کے ہاتھوں نہ مارا گیا ہو لیکن آفرین ہے ان غیور قبائلی بھائیوں پر جو پاکستان کے خلاف ایک آواز بھی نہیں اٹھاتے۔ دوسری جانب نوازشریف ہے جسے ملک کی سب سے بڑی عدالت نے کیا نااہل قرار دے دیا موصوف کا دماغ ہی کھسک کر رہ گیا ہے اور وہ "شیخ مجیب"، "بنگلہ دیش" اور "علیحدگی" کے راگ الاپنے لگ گئے ہیں۔ میاں صاحب ایک بات عرض خدمت ہے کہ آئندہ شیخ مجیب کا نعرہ لگانے سے پہلے اس کا انجام ضرور یاد کر لیجئے گا۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ مجیب سے کم نہیں ہیں ۔انھوں نے پاکستان کو لوٹ کھایا ہے
     
    زیرک نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان کو دولخت کرنیوالوں میں سے ایک اہم کردار شیخ مجیب الرحمن کا تھا جو اپنے ہی حفاظتی دستے کے کمانڈر کرنل فاروق کے ہاتھوں عبرتناک انجام سے دو چار ہوا۔ گزشتہ دنوں بنگلہ دیش کی حکومت نے شیخ مجیب الرحمن کے قاتلوں کو پھانسی دے دی پھانسی پانے والوں میں شیخ مجیب کے قتل کا مرکزی کردار کرنل فاروق بھی شامل تھا۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں