لاگ ان یا شمولیت
ہماری اردو پیاری اردو
فورم

ہمارے صارف

مہمان خانہ

مہمان (ابھی تلک)

اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔
موضوع میں جواب ارسال کریں
نام:
تصدیق:
پاکستان کس سن میں معرض وجود میں آیا؟
پیغام:

[QUOTE="محبوب خان, post: 928721, member: 728"]ابتدائی کلمات جس میں معزرت کا انداز بھی بہت خوب لیکن لفظوں کے اتار چڑھاؤں کا استعمال جس خوبصورتی سے آپ نے اپنے مراسلے میں کیا ہے وہ قابل تعریف ہے۔۔۔۔اردو کا مطلب یہ نہیں کہ جہاں اردو وہاں کسی اور زبان کی کوئی گنجائش نہیں۔۔۔بلکہ زبانوں کی زندگی کے لیے دیگر مشہور زبانوں کے الفاظ اس میں نوید تازہ کی طرح ہیں۔۔۔۔کہ جمود تو موت ہے۔۔۔۔رواں دواں رکھنے کے لیے ہر زندہ زبان میں دیگر الفاظ بہت ہی شدت سے آتے ہیں۔۔۔۔مگر ان لفظوں کے آنے کا مطلب یہ نہیں کہ زبان کی خالصیت پر شک کیا جائے بلکہ ہوتا یہ ہے کہ وہ لفظ جب شامل ہوجاتے ہیں۔۔۔۔تو بس اس زبان کے ہی بن جاتے ہیں۔۔۔۔۔اور استعمال کے لحاظ سے قواعد بھی نئی زبان کے مستعمل ہوتےہیں۔۔۔۔۔یہاں ایک مثال پیش کرنا چاہوں گا کہ جیسے انگریزی میں کتاب کو بک کہتے ہیں جبکہ کتب یا کتابوں کے لیے بکس کا لفظ انگریزی زبان کے اصولوں کے مطابق ہے۔۔۔۔لیکن اگر یہ لفظ یعنی بک کو استعمال کیا جائے تو جمع کی صیغے کے لیے ایس کا چھوڑا جاسکتا ہے۔۔۔۔کہ ایس کے اضافے کا اصول اردو زبان کے لیے موزوں نہیں ہے۔۔۔۔لیکن یہ بھی ایک مثال ہے اور اس کا اردو میں اس طرز پر استعمال بھی ایک سفارش ہے ۔۔۔۔۔لہذا اپلوڈنگ، لوڈنگ۔ سرفنگ، نیٹ ورکنگ، کنکشن یا جڑت، کمیونٹی یا حلقہ وغیرہ کا متوازی استعمال بالکل ہی عام ہے۔۔۔۔اور اس میں کوئی قباحت بھی نہیں۔۔۔۔کہ آخر اردو زبان میں اس سے پہلے جب عربی، ترکی، فارسی، سنسکرت وغیرہ ایسی زبانوں کے الفاظ اپنے عروج اور استعمال کی وجہ سے ۔۔۔۔۔۔۔مختلف ادوار میں شامل ہوتے رہے ہیں۔

آج سنسکرت جیسی علمی زبان کہاں ہے؟ صرف اسے خالص اور خاص بنانے کے چکر میں ایک اہم، قابل تعریف اور علمی زبان کو مار دیا گیا۔۔۔۔۔اس لیے زندہ زبانوں میں نئے الفاظ اگر اس کے مزاج سے مطابقت رکھتے ہیں اور بولنے والوں کے لیے اس میں آسانی ہو تو اپنانے میں کوئی حرج نہیں۔

امید ہے کہ اب تک آپ ہماری اردو میں شامل ہوچکے ہونگے۔ یہاں موجود لڑیوں میں بہترین مواد ہے۔ اگر مطالعہ فرمائیں تو مایوسی نہیں ہوگی۔[/QUOTE]

[QUOTE="محبوب خان, post: 928721, member: 728"]ابتدائی کلمات جس میں معزرت کا انداز بھی بہت خوب لیکن لفظوں کے اتار چڑھاؤں کا استعمال جس خوبصورتی سے آپ نے اپنے مراسلے میں کیا ہے وہ قابل تعریف ہے۔۔۔۔اردو کا مطلب یہ نہیں کہ جہاں اردو وہاں کسی اور زبان کی کوئی گنجائش نہیں۔۔۔بلکہ زبانوں کی زندگی کے لیے دیگر مشہور زبانوں کے الفاظ اس میں نوید تازہ کی طرح ہیں۔۔۔۔کہ جمود تو موت ہے۔۔۔۔رواں دواں رکھنے کے لیے ہر زندہ زبان میں دیگر الفاظ بہت ہی شدت سے آتے ہیں۔۔۔۔مگر ان لفظوں کے آنے کا مطلب یہ نہیں کہ زبان کی خالصیت پر شک کیا جائے بلکہ ہوتا یہ ہے کہ وہ لفظ جب شامل ہوجاتے ہیں۔۔۔۔تو بس اس زبان کے ہی بن جاتے ہیں۔۔۔۔۔اور استعمال کے لحاظ سے قواعد بھی نئی زبان کے مستعمل ہوتےہیں۔۔۔۔۔یہاں ایک مثال پیش کرنا چاہوں گا کہ جیسے انگریزی میں کتاب کو بک کہتے ہیں جبکہ کتب یا کتابوں کے لیے بکس کا لفظ انگریزی زبان کے اصولوں کے مطابق ہے۔۔۔۔لیکن اگر یہ لفظ یعنی بک کو استعمال کیا جائے تو جمع کی صیغے کے لیے ایس کا چھوڑا جاسکتا ہے۔۔۔۔کہ ایس کے اضافے کا اصول اردو زبان کے لیے موزوں نہیں ہے۔۔۔۔لیکن یہ بھی ایک مثال ہے اور اس کا اردو میں اس طرز پر استعمال بھی ایک سفارش ہے ۔۔۔۔۔لہذا اپلوڈنگ، لوڈنگ۔ سرفنگ، نیٹ ورکنگ، کنکشن یا جڑت، کمیونٹی یا حلقہ وغیرہ کا متوازی استعمال بالکل ہی عام ہے۔۔۔۔اور اس میں کوئی قباحت بھی نہیں۔۔۔۔کہ آخر اردو زبان میں اس سے پہلے جب عربی، ترکی، فارسی، سنسکرت وغیرہ ایسی زبانوں کے الفاظ اپنے عروج اور استعمال کی وجہ سے ۔۔۔۔۔۔۔مختلف ادوار میں شامل ہوتے رہے ہیں۔ آج سنسکرت جیسی علمی زبان کہاں ہے؟ صرف اسے خالص اور خاص بنانے کے چکر میں ایک اہم، قابل تعریف اور علمی زبان کو مار دیا گیا۔۔۔۔۔اس لیے زندہ زبانوں میں نئے الفاظ اگر اس کے مزاج سے مطابقت رکھتے ہیں اور بولنے والوں کے لیے اس میں آسانی ہو تو اپنانے میں کوئی حرج نہیں۔ امید ہے کہ اب تک آپ ہماری اردو میں شامل ہوچکے ہونگے۔ یہاں موجود لڑیوں میں بہترین مواد ہے۔ اگر مطالعہ فرمائیں تو مایوسی نہیں ہوگی۔[/QUOTE]
آپ کا نام یا ای میل پتہ:
کیا آپ نے اکاؤنٹ بنایا ہوا ہے؟
جی نہیں، اپنا اکاؤنٹ بنائیں۔
جی ہاں، میرا پاسورڈ ہے:
کیا آپ پاسورڈ بھول گئے ہیں؟
لاگ ان رہیں
ہماری اردو پیاری اردو
فورم

ہمارے صارف

مہمان خانہ

مہمان (ابھی تلک)

فورم
فورم
فوری روابط
Recent Posts
ممبران
ممبران
فوری روابط
نمایاں ممبران
موجودہ حاضرین
نمایاں لکھنے والے
Menu