1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

منہ کا مزا بدلنے کے لئے ایک اچھی خبر

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از زیرک, ‏20 جنوری 2018۔

  1. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    منہ کا مزا بدلنے کے لئے ایک اچھی خبر

    مانسہرہ میں ایک نوجوان کو کسی نے اشتعال میں آ کر قتل کر دیا۔مانسہرہ پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوۓ مقتول عامر کے قاتل اختر زیب کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر کے کیس عدالت میں بھیج دیا۔ پولیس کی بروقت کاروائی پر مقتول کی والدہ نے دیگر اہل محلہ کے ہمراہ DPO مانسہرہ شہزاد بخاری کے آفس جا کر ان کو ہار پہناۓ، ان کے ہاتھ چومےاور ان کو اپنے ہاتھ سے مٹھائی کھلائی۔ ایک طرف مانسہرہ ڈی پی او ہے اور دوسری طرف پنجاب پولیس ہے جس کا کام چور و نااہل کی حفاظت اور مظلوم کا بلاتکار اور اسے ٹھکانے لگانا ہی رہ گیا ہے۔ حقیقت میں پنجاب پولیس اب مندرجہ بالا شعر کا منہ بولتا ثبوت بنتی جا رہی ہے۔
    نکلو گے تو ہر موڑ پہ مل جائیں گی لاشیں
    ڈھونڈو گے تو اس شہر میں قاتل نہ ملے گا​
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں