1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ملک بلال صاحب ۔۔شادی مبارک

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏17 اپریل 2015۔

  1. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:


    [​IMG] [​IMG] [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    ">To All hamari Urdu pyari Urdu member
    [​IMG]
    آج میں آپ کے سامنے حاضر ہوئی ہوں ایک بہت ہی اچھے اور پیارے مقصد کے لیے ۔۔تو جناب آپ سب بہن بھایئوں کو زیادہ انتظار نہیں کرواتی ۔۔تو یہ تھریڈ میں نے ملک بلال صاحب کے لیے بنایا ہے ان کو ہماری اردو کے تمام ممبرز اور سٹاف کی جانب سے ایک یونیک سٹائل میں شادی کی مبارک باد دینے کے لیے۔۔
    [​IMG]
    تو آجایئے سب ممبرز اور سٹاف۔۔آج سب مل کر بلال صاحب کو مبارک باد دیتے ہیں

    [​IMG]

    [​IMG] [​IMG] [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]

    [​IMG] [​IMG] [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    بلال صاحب تو شادی کا لڈو کھا چکے ہیں ۔۔اب جناب جب وہ واپس آئیں گے تب ہی معلوم ہوگا کہ وہ کیسا فیل کر رہے ہیں (کھانے کے بعد کہیں پچھتا تو نہیں رہے۔۔۔ہاہاہاہاہا [​IMG] ) جسٹ کڈنگ سر جی۔۔۔ہم سب کی دعا ہے اللہ تعالی آپ دونوں کو خوش و خرم آباد رکھے(آمین)

    [​IMG] [​IMG] [​IMG]
    اور یہ ہم سب کی جانب سے آپ کے لیے پھولوں کا تحفہ۔۔۔
    [​IMG]



    [​IMG]

     
    Last edited: ‏17 اپریل 2015
    آصف احمد بھٹی، سین، ملک بلال اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. عبدالقیوم چوہدری
    آف لائن

    عبدالقیوم چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2015
    پیغامات:
    61
    موصول پسندیدگیاں:
    84
    ملک کا جھنڈا:
    بلال صاحب کوشادی خآنہ آبادی کی بہت بہت مبارک ہو۔
     
    ملک بلال، الکرم اور دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    بلال بھائی شادی مبارک ہو۔
    کبھی کبھی اردو فورم پہ بھی اپنی خوشیوں کا اظہار کیجئے۔۔۔
    متمنی۔۔۔۔۔

    غوری
     
    ملک بلال، الکرم اور دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    1.gif
    2.gif m bilal.gif 4.gif
    rabbit_46[2.gif shadi full.gif 12km.gif g
    10.gif mubarak new2.gif 115.gif
    8.gif prayfull.gif
    12.gif RedRoseAnimated-1.gif flower020.gif
     
    Last edited: ‏18 اپریل 2015
    ملک بلال، الکرم اور دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG] [​IMG] [​IMG]

    ہر دل عزیز اور ہر دم عزیز پیارے ملک بلال صاحب

    [​IMG]
    میری طرف سے آپ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شادی کی مبارک باد

    [​IMG] [​IMG] [​IMG]

    [​IMG]

    میری دلی دعا ہے کہ اللہ کریم آپ کو ہمیشہ خوشیوں سے نوازے

    اور قابل صد احترام الکرم جی آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو


    [​IMG] [​IMG]
     
    ملک بلال، الکرم اور دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    الکرم جی کی دلی خواہش بھی پوری ہوئی

     
    ملک بلال اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
  8. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    ارے یہ کیا ہمیں کسی نے بتایا ہی نہیں :horse:
    اور مٹھائی کہاں ہے :hathora:
    پانچ دس کلو مٹھائی کا ٹوکرا مجھے بھیجا جائے:nty:
    لیکن اس سے پہلے بلال بھائی اور عفت بھابھی آپکو ڈھیر ساری مبارکباد رب سوہنا آپکو تمام تر خوشیوں سے نوازے اور اپنی رحمتوں کے سائے تلے رکھے۔آمین
    بائی دا وے چاچا جی کو مبارک کیوں دی جا رہی ہے :soch:
     
    دُعا، ھارون رشید اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ
    سویٹ آپ کو بھی پسند ہے گویا۔
    کچھ میرے لئے بھی پس انداز کرلیجئے گا۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا جی کو بہو بہت اچھی مل گئی ہے. اور دس کلو مٹھائی تو کم ہے کیونکہ میں بھی آپ کیساتھ ہوں
     
    سین, غوری, دُعا اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے خیال میں دس من کافی ہو گی یا وہ بھی کم پڑ جائے گی
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔سسٹر بس پانچ دس کلو۔۔۔
    :p :nty:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے آپ نے کچھ دیر نہیں کردی سسٹر:soch:
    اب تک تو شادی والی بھی ختم ہوگئی ہوگی:p
    :nty:
     
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں جی ابھی تک شادی کی تمام خوشگوار یادیں تازہ تر ہیں۔۔۔

    ابھی موقع ہے چاچا جی سے مٹھائی حاصل کریں۔۔۔۔۔

    مقدار ھارون بھائی سے کنفرم کرلیں تو بہتر ہوگا۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی یادیں تو ہمیشہ زندہ رہتی ہیں دلوں میں بھی باتوں میں اور یادوں میں بھی۔۔
    ہاہاہاہا۔۔یہ صحیح کہا آپ نے لیکن کیا صرف ہارون بھائی ہی سب سے زیادہ کھاتے ہیں۔۔؟؟؟؟؟
    سب انہیں ہی کیوں کہتے ہیں؟؟؟؟
     
    مریم سیف نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    کھانے کی ہر بات میں ہارون بھائی کا نام ہی لیا جاتا ہے۔۔کیا بات ہے
    :soch:
     
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جی آپ نے درست فرمایا۔ ھارون بھائی اول تو کسی بات کا برا نہیں مناتے اور دوئم وہ سب کے برادر ہیں اس لئے ہمیں ان کا خیال سب سے پہلے رکھنا چاہیے اور تیسرے انھیں خوش دیکھ کر مجھے ذاتی طور پر خوشی ہوتی ہے۔ اب اس میں کوئی روحانی تعلق پنہاں ہے یا ان کا خلوص بے مثال ہے جو ہرکسی کو ان ہی کی طرف کھینچتا چلا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہمم۔۔یو آر رائٹ۔۔یہ ان کی بھی محبت اور خلوص ہے کہ سب ان سے اتنا انسپائر ہیں۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے یہ خلوص کا رشتہ اسی طرح قائم و دائم رہیں سدا۔۔(آمین)
     
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی سمجھداری پہ آپ کو شاباش ملتی ہے۔۔۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ برادر۔۔
     
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آپ اس کی حقدار ہیں سسٹر!
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ میشی وش
    خیر مبارک :)
    اتنی پیاری مبارک باد دیکھ کر دل خوش ہو گیا :)
    بہت سی دعائیں آپ کے لیے :)
    اللہ کریم آپ کو شاد آباد اور ہنستا مسکراتا رکھے ۔ ہمیشہ۔۔!!
    آمین
     
    پاکستانی55 اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    خیر مبارک عبدالقیوم چوہدری جی
    شکریہ
    خوش رہیں
    بہت جئیں :)
     
    عبدالقیوم چوہدری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
  25. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    خیر مبارک ھارون رشید بھائی
    شکریہ
    خوش رہیں
    بہت جئیں :)
     
    پاکستانی55 اور مریم سیف .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    یہ گانا عظیم کے لیے ہے :)
     
    پاکستانی55 اور مریم سیف .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    خیر مبارک سین آپی
    شکریہ
    اب آپ خود غائب رہیں تو ہمارا قصور کیسے ہوا :)
    اور 5،10 کلو سے کیا بنے گا۔ کیا باقی گھر والوں کو نہیں کھلائیں گی :)
    دعاؤں کے لیے بہت شکریہ
    خوش رہیں
    بہت جئیں :)
     
    سین, پاکستانی55, غوری اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    میری طرف سے بھی ڈھیروں مبارک باد قبول کریں

    میری طرف سے بہت سی دعائیں اور نیک دلی تمنائیں

    [​IMG]
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    khush and abad6.gif
     
    مینا اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں