1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

معراجِ حُضور ﷺ (۱۳۲۸ھ)، کلام الامام و امام الکلام بمعہ تضمین

'جہانِ حمد و نعت و منقبت' میں موضوعات آغاز کردہ از مناپہلوان, ‏3 جون 2013۔

  1. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    59
    حواس اپنے درست کرلو ، پڑے ہو چکر میں اس سے نکلو
    بنو نہ اَحول سنبھل کے دیکھو ، یہ ہے حقیقت میں ایک یادو
    مقامِ قوسین کو تو سوچو ، بغور اِس دائرے کو سمجھو
    کمانِ اِمکاں کے جُھوٹے نُقطو! تُم اوّل آخِر کےپَھیر میں ہو
    مُحیط کی چال سے تو پُوچھو ، کدھر سے آئے کدھر گئے تھے
     
    نعیم، حریم خان اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    60
    اِدھر سے ہر بار التجائیں ، یہ کد کہ اُمت کو بخشوالیں
    اُدھر سے لطف و کرم کی باتیں ، کہ جتنے چاہو ہم اُتنےبخشیں
    اِدھر سے طاعت کی پیش نذریں ، اُدھر سے بخشش ، کرم ،عطائیں
    ادھر سے تھیں نذرِ شہ نمازیں ، ادھر سے انعامِ خُسروی میں
    سلام و رحمت کے ہار گندھ کر ، گُلو‌ئےپُر نور میں پڑے تھے
     
    نعیم، حریم خان اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    61
    یہاں ہے مجبور عقلِ پُر فن ، نہ راہِ رفتن نہ روئے ماندن
    کہاں ہوائے خیالِ روشن ، اُٹھا سکے اُس مکاں کی چلمن
    سُنانے سننے کا جن پہ تھا ظنّ ، ابھی وہ تھے منتظر ہمہ تن
    زبان کو انتظارِ گفتن ، تو گوش کو حسرتِ شُنیدَن
    یہاں جوکہنا تھا کہہ لیا تھے ، جو بات سُننی تھی سُن چکےتھے
     
    نعیم، حریم خان اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    62
    وہاں سے پایا جو کچھ اشارا ، اُدھر سےرُخصت ہوا وہ پیارا
    خوشی سے کرتا چلا نظارا ، خدائی کا کارخانہ سارا
    یہ عرض حوروں نے کی خدارا ، دمک دمک کیجے گھر ہمارا
    وہ بُرجِ بطحا کا ماہ پارا ، بِہشت کی سیر کوسِدھارا
    چمک پہ تھا خُلد کا ستارا ، کہ اُس قمَر کے قَدَم گئےتھے
     
  5. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    63
    جناں کی تقدیر خوب چمکی ، بڑھی تھی وہ جوششِ تجلی
    کہ مشرقستاں بنی تھی ساری ، چمکتی تھی ایک ایک کیاری
    وہ نور کی چاندنی تھی چھٹکی ، جو اس سے پہلے کبھی نہ دیکھی
    سُرُورِ مقدَم کی روشنی تھی ، کہ تابِشوں سے مہِ عَرَب کی
    جِناں کے گلشن تھے جھاڑ فرشی ، جو پُھول تھے وہ کنوَل بنے تھے
     
  6. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    64
    بہار کا حکم تھا دمکیے ، مرادِ شبنم ذرا چمکیے
    نسیم کہتی تھی بس مہکیے، صبا کا ارشاد تھا لہکیے
    یہ شورِ حسرت کہ اب سرَکیے ، وہ زورِ حیرت کہ منھ ہی تکیے
    طَرَب کی نازِش کہ ہاں لچکیے ، اَدَب وہ بندش کہ ہِل نہ سکیے
    یہ جوشِ ضدَّین تھا کہ پودے ، کشاکشِ اَرّہ کے تلے تھے
     
  7. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    65
    مدارجِ قرب سے بھی بڑھ کے ، خدا ہی جانے کہاں وہ پہنچے
    ازل سے اُٹّھے نہ تھے جو پردے ، وہ جلوے حق کے کرم سےدیکھے
    پلک بھی جب تک نہ کوئی مارے ، کہ یہ گئے بھی پلٹ بھی آئے
    خُدا کی قُدرت کہ چاند حق کے ، کروڑوں منزل میں جلوه کرکے
    ابھی نہ تاروں کی چھاؤں بدلی ، کہ نُور کے تڑکے آلیے تھے
     
  8. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    66
    اثرؔ نے کی جو ثنا و مدحت ، حضور دیکھیں بہ چشمِ رحمت
    صلہ ملے دوجہاں کی دولت ، رہے نہ پھر اس کو کوئی حاجت
    مِلا اُسے جس سے فیضِ خدمت، اُدھر بھی کوئی نگاہِ رافت
    نبیِ رحمت شفیعِ اُمّت ، رضاؔ پہ للہ ہو عنایت
    اِسے بھی ان خِلعتوں سے حصّہ جو خاص رحمت کہ واں بٹے تھے
     
  9. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    67
    یہاں نہ طاعت نہ زہد و تقویٰ ، یہی وسیلہ ہے مغفرت کا
    کہ ہے ثنا گوئی اپنا شیوہ ، اِسی سبب سے لکھا یہ خمسہ
    مراد ہے نعتِ شاہِ والا، غرض نہیں شاعری سے اصلا
    ثنائے سرکار ہےوظیفہ ، قبولِ سرکار ہے تمنّا
    نہ شاعری کی ہوس نہ پروا ، روی تھی کیا کیسے قافیے تھے
     
  10. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  12. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2013
    پیغامات:
    839
    موصول پسندیدگیاں:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
    Shab-e- Me\'raaj Mubarak (1).JPG



    آپ نے میرا دل خوش کر دیاــ
     
  13. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2013
    پیغامات:
    839
    موصول پسندیدگیاں:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
    حریم خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ خیرا
     
    شہباز حسین رضوی نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2013
    پیغامات:
    839
    موصول پسندیدگیاں:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
  16. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    شہباز حسین رضوی اور مناپہلوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2013
    پیغامات:
    839
    موصول پسندیدگیاں:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
  18. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     
    حریم خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ صلی اللہ علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم

    تازگئ ایمان کا سامان مہیا کرنے پر جزاک اللہ مناپہلوان بھائی۔
     
    مناپہلوان اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
    نعیم بھائی اللہ آپ کو خوشیاں عطا فرمائے
    بقول شخصے
    عرش سے نور چلا، اور حرم تک پہنچا
    سلسلہ میرے گناہوں کا کرم تک پہنچا
    تیری معراج کہ تو جانے کہاں تک پہنچا
    میری معراج کے میں تیرے قدم تک پہنچا
     
    شہباز حسین رضوی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2013
    پیغامات:
    839
    موصول پسندیدگیاں:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
    sss.jpg
    عرش سے نور چلا، اور حرم تک پہنچا
    سلسلہ میرے گناہوں کا کرم تک پہنچا
    تیری معراج کہ تو جانے کہاں تک پہنچا
    میری معراج کے میں تیرے قدم تک پہنچا
     
  22. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2013
    پیغامات:
    839
    موصول پسندیدگیاں:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
    1100 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
    عرش سے نور چلا، اور حرم تک پہنچا
    سلسلہ میرے گناہوں کا کرم تک پہنچا
    تیری معراج کہ تو جانے کہاں تک پہنچا
    میری معراج کے میں تیرے قدم تک پہنچا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    وہ سرورِ کِشورِ رِسالت ، جو عرش پر جلوہ گر ہوئے تھے
    نئے نِرالے طرَب کے ساماں عَرَب کے مہمان کے لیے تھے
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ اللہ تعالٰی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں