1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مطلب پرستی کی اس دنیا میں ღღ

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏12 جنوری 2018۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    مطلب پرستی کی اس دنیا میں
    ہاتھ خالی رہے جاتے ہیں

    دکھ سکھ سانجھی ہوں تو
    پھر دکھ آدھے رہے جاتے ہیں

    ملکر کاٹئیں جو مشکل گھڑیاں
    راستہ مشکل آساں ہو جاتے ہیں

    مشکل گھڑی تھی جب رات کڑی تھی
    کارواں ساتھ چلیں تو سویرے ہو جاتے ہیں

    تنہا رہے جاتے ہیں جو اپنا پن بھول جاتے ہیں
    جو سب کو گلے لگتے ہیں وہ آگے بڑھتے جاتے ہیں
    #حناشیخ ​
     
    مومن خان نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں