1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مشکل محاوروں کا جملوں میں جدید استعمال

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏13 ستمبر 2012۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چند محاورے اور انکا جملوں میں‌ جدید استعمال پیش خدمت ہے

    باغ باغ ہونا :::: لائیٹ آنے پر گھر والے خوشی سے باغ باغ ہوگئے
    کذب بیانی کرنا ::: اس سے بڑی کذب بیانی کیا ہوگی کہ " آج لائیٹ نہیں جائے گی "
    جوئے شیر لانا ::: گاڑی میں سی این جی ڈلوانا جوائے شیر لانے کے مترادف ہے
    فخر سے گردن اکڑنا ::: اپنے گھر میں بجلی کی بحالی کی خبر سناتے ہوئے اسکی گردن فخر سے اکڑ گئی
    حیرت کے سمندر میں غرق :: آج سارا دن بجلی نہ جانے کی خبر سن کر وہ حیرت کے سمندر میں غرق ہوگیا
     
    محسن وقار علی اور سانا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشکل محاوروں کا جملوں میں جدید استعمال

    آنکھیں دکھانا: میرے آئی کلینک پہنچنے سے پہلے ،کچھ مریض ڈاکٹر کو آنکھیں دکھا رہے تھے۔
     
    محسن وقار علی اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہاتھ پیلے ہونا ۔۔۔ یرقان کی وجہ سے اسکے باقی جسم کے ساتھ ساتھ اسکے ہاتھ بھی پیلے ہوگئے
     
    محسن وقار علی اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دانت کھٹے کرنا ۔۔۔ سانا نے @ہادیہکو املی کھلا کھلا کر اسکے دانت کھٹے کردیے ۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    کیچڑ اچھالنا:
    سعد نے میرے نئے کپڑے کیچڑ اچھال کر گندے کردیے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    آنکھوں میں دھول جھونکنا۔
    الیکشن کی آمد آمد ہے ہر پارٹی لیڈر ایک بار پھر آنکھوں میں دھول جھونکنے آگیا۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    احمقوں کی جنت میں رہنا۔
    کرپٹ نظام کے پروردہ کرپٹ سیاستدانوں کے منشوروں اور وعدوں کے جھانسے میں آنا "احمقوں کی جنت میں رہنا" کے مترادف ہے۔
     
    محسن وقار علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پاپڑ بیلنا
    انجنئیر بیٹے کو 5سال نوکری نہ ملی تو اس نے فٹ پاتھ پر ابا کے ٹھیلے پر اسکے ساتھ "پاپڑ بیلنا" شروع کردیے۔
     
  9. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جدید پاکستانی محاورے۔۔۔اور ان کے مفہوم
    بتی آئے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امید باندھنا ، توقع رکھنا، امکان ظاہر کرنا
    ہماری بتی نہیں جاتی ۔۔۔۔۔ غلط بیانی کرنا ، بلند و بانگ دعوی کرنا، سفید جھوٹ
    بتی آ گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خوشی سے پھولے نہ سمانا ،
     
    نعیم اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    ہاتھ پیلے کرنا ۔۔۔۔۔۔۔ نجمہ ہاتھوں میں زردے کی پلیٹ اٹھائے پڑوس کی ماسی کو دینے جارہی تھی ، اور میں سمجھا کہ شاید اس نے کھیلتے ہوئے ہاتھ پیلے کرلیے ہیں ۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں