1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

''مدینے کا سفر ہے اور میں نم دیدہ نم دیدہ ♥

'آپ کے مضامین' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏6 اگست 2016۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ''مدینے کا سفر ہے اور میں نم دیدہ نم دیدہ
    انسان اپنی زندگی میں بےشمار سفر کرتا ہے.. ہم نے بھی اب تک کی اپنی زندگی میں بہت سفر کیا.. ہر سفر کی دلی کفیت تقریبا ایک سی ہی ہوتی ہے.. لیکن جب ہم مکہ اور مدینے کے سفر کے بارے میں سوچتے ہیں تو اس سفر کا ایک الگ ہی مزہ ہے.. الحمد الله .. اللہ نے یہ سعادت کئی بار بخشی ہے.جس کی گنتی یاد نہیں. اور ہربار اس سفر پرجاتے یہ محسوس ہوتا ہے کہ جسے یہ ہمارا پہلہ سفر ہے. دل کی کیفت کا بیان کرنا لفظوں میں ممکن نہیں.صرف آنکھوں سے گرنے والے ندمت کے آنسوں اور دل کی دھڑکن کو سینے سے باہر سنی جاسکھے وہ اس کی ترجمانی کر سکھتے ہیں.. کار کی رفتار رینگتی محسوس ہو .دل کرے کہ اس جگہ کے کبوتر بن جایئں. اور اس کے صحن میں اڑتے پھریں .. مکہ جب جایئں تو ایسا لگتا ہے کہ آپ سفر میں ہیں.گاڑی کو دور پارک کرنے کا جب حرم آتے ہیں..نماز، بعد طواف پھر سہی .اور اس سارے عمل میں آپ کو چلنا ہے..اگر کچھ دیر آرام کرنےکے بعد آپ سوچتے ہیں .طواف اور کرلیں.. اور پھر آپ چل پڑتے ہیں.
    اور مدینہ سبحان الله کیا سکوں کی کیفیت کا نام ہے.ادھر جا کے لگتا ہے جسے آپ پناہ میں آگے. اپنے اندر ایک سکوں محسوس کریں گے.آپ مسجد میں جا کر ایک جگہ بیٹھ جایئں .عبادت کرتے رہیں..الله کے سامنے اپنے خوب گناہوں کی معافی مانگیں..
    اپنے آپ کو پاک اور صاف کروا لیں الله بہت مہربان ہے.. الله ہم سب کے گناہوں کو معاف فرماے آمین..آپ اپنی دعاوں میں یاد سب کو رکھیں..
    دعا گو.. حنا شیخ
    13015449_1721905268031570_1458704936395668759_n.jpg
     
    فیاض أحمد، آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    الحمد اللہ ۔ ۔ ۔ اللہ ہر مسلمان کو اپنے دربار اور آقا صلاۃ السلام کے در پر حاضری کی توفیق عطا فرمائے ۔ ۔ ۔
    مجھ پر بھی اللہ تعالی کا خاص کرم رہا ہے ، میں بھی اب تک کئی بار یہ مقدس سفر کر چکا ہوں ۔ ۔ ۔ الحمد اللہ ۔ ۔ ۔
     
    پاکستانی55 اور حنا شیخ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ماشا الله ۔۔۔ پھر تو آپ ہماری کیفیت سے متفیق ہونگے ،،
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بلکل ، اور الحمد اللہ ہر بار میں نے یہ سفر کویت سے بزریعہ سڑک کیا ہے ، ہمارے ایک عزیز ہیں وہ کہتے ہیں جس حد تک ممکن ہو سکے یہ سفر طویل کرنا چاہیے ، وہ اللہ بھلا کرے کہ اب اونٹوں کا زمانہ نہیں تہا ورنہ وہ یقینا ہمیں بھی اونٹوں پر ہی یہ مقدس سفر کرواتے ، پچھلی بار اس مقدس سفر میں بیگم صاحبہ میرے بچے بھی میرے ساتھ تھے وہ کیفیت یقینا بیان سے باہر ہے ۔ ۔ ۔
     
    پاکستانی55 اور حنا شیخ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ماشا الله ۔۔۔ الله قبول فرماۓ۔۔ آج ہم لوگ ذرا سی گرمی سے گھبرا جاتے ہیں سوچیں پہلے وقت کے لوگ کیا ایمان تھا ان کا سبحان الله ۔۔ ہم لوگوں تو الله کا کا جیتنا بھی شکر ادا کریں وہ کم ہے ۔۔۔۔
     
    پاکستانی55 اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جی بلکل ۔ درست فرمایا ۔ ۔ ۔
     
    پاکستانی55 اور حنا شیخ .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں