1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مدت ہوئی ایک حادثہ عشق کو لیکن

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از اخری انسان, ‏3 نومبر 2016۔

  1. اخری انسان
    آف لائن

    اخری انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    192
    موصول پسندیدگیاں:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا کے ستم یاد نہ اپنی ہی وفا یاد
    اب مجھ کو نہیں کچھ بھی محبت کے سوا یاد

    چھیڑا تھا جسے پہلے پہل تیری نظر نے
    اب تک ہے وہ اک نغمہ بے ساز و صدا یاد

    کیا لطف کہ میں اپنا پتہ آپ بتاؤں
    کیجیئے کوئی بھولی ہوئی خاص اپنی ادا یاد

    جب کوئی حسیں ہوتا ہے سرگرم نوازش
    اس وقت وہ کچھ اور بھی آتے ہیں سوا یاد

    کیا جانیے کیا ہو گیا ارباب جنوں کو
    مرنے کی ادا یاد نہ جینے کی ادا یاد

    مدت ہوئی ایک حادثہ عشق کو لیکن
    اب تک ہے تیرے دل کے دھڑکنے کی صدا یاد
    جگر مراد آبادی
     
    شانی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں