1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محترم بھائی عمر خیام صاحب کو صدمہ

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏4 اگست 2017۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
    اسلام علیکم۔ محترم بھائی عمر خیام صاحب کی پھوپھی صاحبہ قدیر الہی سے وفات پا گی ہیں ۔ان للہ وان الیہ راجعون۔ بہت دکھ اور افسوس ہے ۔ہماری اردو کے سب سٹاف اور ممبران کی طرف سے بہت بہت افسوس ۔جو بھی اس دنیا میں آیا ہے اپنی باری پر اس نے یہاں سے چلے جانا ہے ۔ہم سب کی دعا ہے کہ اللہ پاک انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائیں آمین ثم آمین ۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سامان سو برس کا ہے پل کی خبر نہیں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    یا اللہ تو مرحومہ کی مغفرت فرما ، ان کی قبر کو منور فرما ، ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :Inna:
    اللہ کریم مغفرت فرمائیں

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں