1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِّنْ أَلْفِ شَهْرٍ۔۔۔۔۔ لیلۃ القدر مبارک

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏24 جولائی 2014۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG]اہل اسلام کو لیلۃ القدر مبارک ہو[​IMG]
    [​IMG]
    أعوذ بالله من الشيطان الرجيم
    بسم الله الرحمن الرحيم

    (إِنَّا أَنزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ{1} وَمَا أَدْرَاكَ مَا لَيْلَةُ الْقَدْرِ{2} لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِّنْ أَلْفِ شَهْرٍ{3} تَنَزَّلُ الْمَلَائِكَةُ وَالرُّوحُ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِم مِّن كُلِّ أَمْرٍ{4} سَلَامٌ هِيَ حَتَّى مَطْلَعِ الْفَجْرِ{5})


    صدق الله العظيم

    رسول كريم صلي اللہ عليہ وسلم رمضان المبارك كےآخري عشرہ ميں نماز ، اور قرآن مجيد كي تلاوت اور دعا ميں اتنا اہتمام كرتے تھے جو اس كےعلاوہ كسي اورايام ميں نہيں تھا
    [​IMG]
    امام بخاري اور مسلم رحمہ اللہ تعالي نے عائشہ رضي اللہ تعالي عنھا سے بيان كيا ہےكہ :
    جب آخري عشرہ شروع ہوجاتا تو رسول كريم صلي اللہ عليہ وسلم رات كوجاگتے اور اپنے گھروالوں كو بھي جگاتے

    رسول كريم صلي اللہ عليہ وسلم نے ايمان اور اللہ تعالي سے اجروثواب حاصل كرنے كي نيت سے ليلۃ القدر كا قيام كرنےپر ابھارا اور ترغيب دلائي ہے .

    [​IMG]
    ابوھريرہ رضي ا للہ تعالي عنہ بيان كرتےہيں كہ رسول كريم صلي اللہ عليہ وسلم نے فرمايا:
    ( جس نےبھي ايمان اور احتساب كےساتھ ليلۃ القدر كا قيام كيا اس كے پہلےتمام گناہ معاف كردئے جاتےہيں ) ابن ماجۃ كےعلاوہ ايك جماعت نےاسے روايت كيا ہے.

    [​IMG]
    ليلۃ القدر ميں كہنےكےليے سب سے بہتردعاء وہ ہے جونبي كريم صلي اللہ عليہ وسلم نےعائشہ رضي اللہ تعالي عنھا كو سكھائي :
    عائشہ رضي اللہ تعالي عنھا بيان كرتي ہيں ميں نےرسول كريم صلي اللہ عليہ وسلم كوكہا مجھےيہ بتائيں كہ اگرمجھےكسي رات كا علم ہوجائے كہ يہ ليلۃ القدر ہے توميں اس رات ميں كونسي دعاء مانگوں؟
    رسول كريم صلي اللہ عليہ وسلم نےفرمايا: تم يہ دعاء كرو ( اللهم إنك عفو تحب العفو فاعف عني ) اے اللہ يقينا تو معاف كرنےوالا اور معافي كوپسند فرماتا ہے مجھےمعاف فرما دے .


    [​IMG]
    رمضان المبارك كي كسي رات كومخصوص كركےكہنا كہ يہ ليلۃ القدر ہے اس كے ليے كسي ايسي دليل كي ضرورت ہے جواس كي تخصيص كرتي ہو ليكن اتني بات ضرور ہےكہ آخري عشرہ كي طاق راتيں باقي راتوں سے ليلۃ القدر ہونے كي زيادہ احري اور اولي ہيں اور ان ميں سے بھي ستائسويں رات كے چانس زيادہ ہيں اس ليے كہ اس كےبارہ ميں متعدد احاديث وارد ہيں .
    [​IMG]
    عَنْ عَائِشَۃ - رضى اللہ عنھا - انَّ رَسُولَ اللَّہ - صلى اللہ عليہ وسلم - قَالَ تَحَرَّوْا لَيْلَۃ الْقَدْرِ فِى الْوِتْرِ مِنَ الْعَشْرِ الاوَاخِرِ مِنْ رَمَضَانَ (رواہ البخاري)

    ترجمہ:"عائشہ رضی اللہ عنھا سے مروی ھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:شب قدر کو رمضان کے آخری عشرہ کی طاق راتوں میں تلاش کرو"۔(صحیح بخاری کتاب لیلۃ القدر باب:3 حدیث:2017)

    [​IMG]
    دعاؤں کی قبولیت کا وقت ہے،میں اللہ تعالی سے دعا کرتی ہوں کہ آپکو، آپکی فیملی کو ہمیشہ اچھی صحت اور اچھی زندگی میں‌رکھے۔۔۔آپکے تمام جان و مال میں خوبصورت کامیابیاں، بابرکات کثیر،عزت و عقل، ایمانِ کامل، صحت، رزق، علم ، لمبی زندگی اور زندگی کی تمام خوشیاں جنکی آپکو خواہش ہو، اللہ تعالی آپکو سب عطا فرمائے۔۔۔آمین یا رب العالمین
    [​IMG]
    اللہ عزوجل سے التجا ہے کہ وہ پاکستان میں پھیلی ہوئی بدامنی کو ختم کرکے پاکستان کو امن کا گہوارہ بنادے۔۔۔آمین
    میرے پاک پروردگار ہمیں ہمارے اہل خانہ و ہمارے تمام ساتھیوں کے والدین کو صحت و تندرستی اور ایمان کی طاقت نصیب فرما اور جن کے والدین اس دنیا سے رخصت ہوچکے ہیں ان کی مغفرت فرما اوران کے درجات جنت الفردوس میں بلند فرما اور ان کی اولادوں کو نیک بنا اور ان کے لئے صدقہ جاریہ بنادے ۔۔۔ آمین

    [​IMG]
     
    کنعان، ملک بلال اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG] [​IMG] [​IMG]
    [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG]
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2013
    پیغامات:
    839
    موصول پسندیدگیاں:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اہلِ ایمان اور ہماری اردو کے پیارے صارفین کو شبِ قدر کی خوشیاں بہت بہت مبار ہوں۔
    اس مبارک و بابرکت رات کی مقدس ساعتوں میں اللہ کریم کے آگے جب دست طلب دراز کریں تو اپنے وطن پاکستان، فلسطین، کشمیر اور مسلم امہ کو بھی دعاؤں میں بالخصوص یاد رکھیں۔
    اللہ کریم فلسطین کے مسلمانوں کی مدد فرما۔ اور غاصبوں کو نیست و نابود فرما۔
    مولا کریم کشمیر کے مسلمانوں کو جبر و استبداد سے آزادی عطا فرما۔
    رب العالمین وطن پاکستان کی خیر فرما۔ اور تمام مسلمانوں کو یکجہتی عطا فرما۔
    آمین
    یا رب العالمین
    بجاہ سید المرسلین

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
    پاکستانی55 اور شہباز حسین رضوی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں