1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظ "ساقی" پر شعر لکھیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک بلال, ‏2 جون 2011۔

  1. عدیل بٹ
    آف لائن

    عدیل بٹ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2016
    پیغامات:
    1
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
  2. معصوم لوفر
    آف لائن

    معصوم لوفر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    مت پوچھ ہم سے میخانے کا پتہ ساقی
    ہمیں تو ان کے شہر کا پانی بھی نشہ دیتا ہے
     
  3. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    ساقی تیری محفل میں آہے ہیں تو پی کے جاہیں گے
    جو تو نے پیار سے پلاہی تو ہم جی کے جاہیں گے
     
  4. معصوم لوفر
    آف لائن

    معصوم لوفر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    پینا ہنسی نہیں ہے بڑا ظرف چاہیئے
    کوثر نہیں یہ حضرت زاہد شراب ہے
     
  5. معصوم لوفر
    آف لائن

    معصوم لوفر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    مجھ کو درکار وہ ساقی ہے جو دریا دل ہو
    ایک دو جام سےبھرتی نہیں نیت اپنی۔۔۔!

     
  6. معصوم لوفر
    آف لائن

    معصوم لوفر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    ساقی شرابِ دید کا کچھ اہتمام کر
    مدّت ہوئی ہے یار کو جلوہ کیے ہوئے
     
  7. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    تیرے پینے کی لگن سے واقف ہوں میں
    ورنہ اس بازار میں ساقی کون کہتا مجھے
     
    معصوم لوفر نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. معصوم لوفر
    آف لائن

    معصوم لوفر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:




    چشمِ ساقی سے پیو یا لبِ ساغر سے پیو

    بے خودی آٹھوں پہر ہو یہ ضروری تو نہیں

    نیند تو درد کے بستر پہ بھی آ سکتی ہے

    اُن کی آغوش میں سر ہو یہ ضروری تو نہیں

    شیخ کرتا تو ہے مسجد میں خدا کو سجدے

    اُس کے سجدوں میں اثر ہو یہ ضروری تو نہیں

    سب کی نظروں میں ہو ساقی یہ ضروری ہے مگر

    سب پہ ساقی کی نظر ہو یہ ضروری تو نہیں
     
    شانی نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    ہم تو کب کی پینا چهوڑ دیتے شانی
    گر ساقی نے جام بهرے نہ ہوتے
     
  10. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    ساقی گئی بہار رہی دل میں یہ ہوس
    تو منتوں سے جام دے اور میں کہوں کہ بس
     
  11. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    مے بھی ہے مینا بھی ہے ساغر بھی ہے ساقی نہیں
    دل میں آتا ہے لگا دیں آگ مے خانے کو ہم
    (نظیر اکبر آبادی)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں