1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظ "ساقی" پر شعر لکھیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک بلال, ‏2 جون 2011۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں ایک نیا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے۔ یہاں آپ ایسے اشعار دیں گے جس میں لفظِ ساقی استعمال ہو۔

    پہلا شعر حاضر ہے۔

    لا پھر اِک بار وہی بادہ و جام اے ساقی
    ہاتھ آ جائے مجھے میرا مقام اے ساقی
    اقبال​
     
    علی سالار نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ "ساقی" پر شعر لکھیں

    ساقی تجھے تھوڑی سی تکلیف تو ہوگی
    ساغر کو ذرا تھام ،میں کچھ سوچ رہا ہوں
     
    علی سالار نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ "ساقی" پر شعر لکھیں

    ساقیا ایک جام پینے سے ، جنتیں لڑکھڑا کے ملتی ہیں
    لالہ و گل کلام کرتے ہیں ، رحمتیں مسکرا کے ملتی ہیں
    ساغر صدیقی
     
    علی سالار نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ "ساقی" پر شعر لکھیں

    کوئی آتا ہے کوئی جاتا ہے اس دنیا کے میخانے میں
    ساقی کی عنایت جاری ہے مہمان بدلتے رہتے ہیں
     
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ "ساقی" پر شعر لکھیں

    سب کی ساقی پہ نظر ہو یہ ضروری ہے مگر
    سب پہ ساقی کی نظر ہو یہ ضروری تو نہیں
     
  6. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ "ساقی" پر شعر لکھیں

    یہ رنگِ بہارِ عالم ہے ، کیوں فکر ہے تجھ کو اے ساقی
    محفل تو تیری سونی نہ ہوئی،کچھ اٹھ بھی گئے کچھ آ بھی گئے
     
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ "ساقی" پر شعر لکھیں

    نشہ پلا کے گرانا تو سب کو آتا ہے
    مزہ تو جب ہو کہ گرتے کو تھام لے ساقی
     
  8. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ "ساقی" پر شعر لکھیں

    یہ اگر انتظام ہے ساقی
    پھر ہمارا سلام ہے ساقی
     
  9. rohaani_babaa
    آف لائن

    rohaani_babaa ممبر

    شمولیت:
    ‏23 ستمبر 2010
    پیغامات:
    197
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ "ساقی" پر شعر لکھیں

    مست گشتم از دو چشم ساقی پیمانہ نوش
    الوداع اے ننگ و ناموس الفراق اے عقل و ہوش(شاہ نیاز بریلوی)
     
  10. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ "ساقی" پر شعر لکھیں

    جام ٹوٹے ، صراحیاں ٹوٹیں
    کیا ادھر قتلِ عام ہے ساقی؟
     
  11. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ "ساقی" پر شعر لکھیں

    سمجھ گیا ہوں تیری عشوہ گری اے ساقی
    کام کرتی ہے نظر ، نام ہے پیمانے کا
     
  12. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ "ساقی" پر شعر لکھیں

    نہیں ہے نا امید اقبالؔ اپنی کشتِ ویراں سے
    ذرا نم ہوتو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی
     
  13. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2011
    پیغامات:
    375
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ "ساقی" پر شعر لکھیں

    نشہ پلا کے گرانا تو سب کو آتا ہے
    مزہ تو جب ہو کہ گرتے کو تھام لے ساقی
     
  14. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2011
    پیغامات:
    375
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ "ساقی" پر شعر لکھیں

    ادا کیا تھا جو میں نے اس کا ادھا ر آدھا
    جبھی سے تو اس کو رہ گیا اعتبار آدھا
    ضرور مٹی کا تیل ساقی پلا گیا ہے
    جو پورے ساغر سے ہو رہا ہے خمار آدھا
    اگر تیرا ہاتھ دل پہ ہوتا تو کیا نہ ہوتا
    کہ نبض دیکھی تو رہ گیا ہے بخار آدھا
    وہ زہر میں ڈال کر وٹامن بھی دے رہا ہے
    تو اس سے ظاہر ہے اس کی نفرت میں پیار آدھا
    یہ آدھی چلمن ہے یا مری آنکھ میں ہے جالا؟
    دکھائی کیوں دے رہا ہے روئے نگار آدھا
     
  15. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2011
    پیغامات:
    375
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ "ساقی" پر شعر لکھیں

    دگرگوں ہے جہاں ، تاروں کی گردش تیز ہے ساقی

    دگرگوں ہے جہاں ، تاروں کی گردش تیز ہے ساقی
    دل ہر ذرہ میں غوغائے رستا خیز ہے ساقی

    متاع دین و دانش لٹ گئی اللہ والوں کی
    یہ کس کافر ادا کا غمزئہ خوں ریز ہے ساقی

    وہی دیرینہ بیماری ، وہی نا محکمی دل کی
    علاج اس کا وہی آب نشاط انگیز ہے ساقی

    حرم کے دل میں سوز آرزو پیدا نہیں ہوتا
    کہ پیدائی تری اب تک حجاب آمیز ہے ساقی

    نہ اٹھا پھر کوئی رومی عجم کے لالہ زاروں سے
    وہی آب و گل ایراں ، وہی تبریز ہے ساقی

    نہیں ہے ناامید اقبال اپنی کشت ویراں سے
    ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی

    فقیر راہ کو بخشے گئے اسرار سلطانی
    بہا میری نوا کی دولت پرویز ہے ساقی

    لا پھر اک بار وہی بادہ و جام اے ساقی

    لا پھر اک بار وہی بادہ و جام اے ساقی
    ہاتھ آ جائے مجھے میرا مقام اے ساقی!

    تین سو سال سے ہیں ہند کے میخانے بند
    اب مناسب ہے ترا فیض ہو عام اے ساقی

    مری مینائے غزل میں تھی ذرا سی باقی
    شیخ کہتا ہے کہ ہے یہ بھی حرام اے ساقی

    شیر مردوں سے ہوا بیشۂ تحقیق تہی
    رہ گئے صوفی و ملا کے غلام اے ساقی

    عشق کی تیغ جگردار اڑا لی کس نے
    علم کے ہاتھ میں خالی ہے نیام اے ساقی

    سینہ روشن ہو تو ہے سوز سخن عین حیات
    ہو نہ روشن ، تو سخن مرگ دوام اے ساقی

    تو مری رات کو مہتاب سے محروم نہ رکھ
    ترے پیمانے میں ہے ماہ تمام اے ساقی!
     
  16. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ "ساقی" پر شعر لکھیں

    حالات میکدے کے کروٹ بدل رہے ہیں
    ساقی بہک رہا ہے، مئےکش سنبھل رہے ہیں
     
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ "ساقی" پر شعر لکھیں

    ترے شیشے میں مئے باقی نہیں ہے
    بتا کیا تو مرا ساقی نہیں ہے
    سمندر سے ملے پیاسے کو شبنم
    بخیلی ہے یہ رزاقی نہیں ہے

    شاعر ۔ علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ
     
  18. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ "ساقی" پر شعر لکھیں

    بامِ مینا سے ماہتاب اترے
    دستِ ساقی میں آفتاب آئے
    کر رہا تھا غمِ جہاں کا حساب
    آج تم یاد بے حساب آئے
     
  19. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ "ساقی" پر شعر لکھیں

    شاید ابھی نہ پہنچی ہو باب قبول تک
    ساقی ذرا سی اور کہ توبہ سفر میں ہے
     
  20. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ "ساقی" پر شعر لکھیں

    اُس کی دو دن کی رفاقت کو ابھی
    ساتھ چلنے کا ارادہ نہ سمجھ
    ساقیا پاسِ تعلق کو مرے
    کششِ ساغر و بادہ نہ سمجھ
     
  21. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ "ساقی" پر شعر لکھیں

    یہ ہے میکدہ ، یہاں رند ہیں ، یہاں سب کا ساقی امام ہے
    مگر اس کا کوئی کرے گا کیا ، یہ تو میکدے کا نظام ہے
     
  22. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ "ساقی" پر شعر لکھیں

    ہنگامہ ءمحٍفل ہے کوئی دم کہ چلا میں
    ساقی میرے ساغر میں ذرا کم کہ چلا میں
     
  23. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ "ساقی" پر شعر لکھیں

    تیرے پیمانے میں گردش نہیں باقی ساقی
    تیری محفل سے اب کوئی اٹھا چاہتا ہے
     
  24. ابو محمد رضوی
    آف لائن

    ابو محمد رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2012
    پیغامات:
    52
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ "ساقی" پر شعر لکھیں

    الا ایہا الساقی ادر کاسا و ناولہا
    عشق آسان نمود اول ولے افتاد مشکلہا
    حافظ شیرازی
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ "ساقی" پر شعر لکھیں

    نہیں ہیں سر کو جھکانے کے فن سے ہم واقف
    وہ ہم سے کیوں ادبِ کجکلاہی مانگتا ہے
    سمجھ رہا ہے جو تقدیرِ مئے میکدے کو نشہ
    وہ رند ساقی سے پوری صراحی مانگتا ہے
     
  26. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ "ساقی" پر شعر لکھیں

    توڑی جو اس نے مجھ سے تو جوڑی رقیب سے
    ساقی تو میرے یار کی بس جوڑ توڑ دیکھ
     
  27. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: لفظ "ساقی" پر شعر لکھیں

    شاید ابھی نہ پہنچی ہو بابِ قبول تک
    ساقی ذرا سی اور کہ توبہ سفر میں ہے​
     
  28. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ "ساقی" پر شعر لکھیں

    چشمِ ساقی کا اشارہ تھا، اُدھر ہاتھ بڑھا
    پینے والے نے کہاں زہر کا ساغر دیکھا​
     
  29. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ "ساقی" پر شعر لکھیں

    ٹھہر گئے ہیں کہاں قافلے محبت کے
    ہر ایک راہ گذر سوگوار ہے ساقی
     
  30. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    محفل ان کی ساقی ان کا
    آنکھیں اپنی باقی ان کا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں