1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظ"دیوار" کا متضاد کیا ہے؟؟؟

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد مشفق خواجہ, ‏18 اکتوبر 2017۔

  1. محمد مشفق خواجہ
    آف لائن

    محمد مشفق خواجہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    لفظ"دیوار" کا متضاد بتائیں ۔۔۔۔
     
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہموار

    ------

    سوچ لو راہ میں مجھ کو نہ پریشاں کرنا
    رستہ ء زیست میں دیوار ہیں ہموار نہیں
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جس چیز کی ضد ہی نہیں اسکا متضاد کیسا ؟
     
  4. نبیل
    آف لائن

    نبیل ممبر

    شمولیت:
    ‏16 نومبر 2017
    پیغامات:
    3
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    دیوار کا متضاد در کو کہہ سکتے ہیں۔۔
    لیکن۔۔
    جیسے کرسی کا متضاد پیڑھی کو کہہ سکتے ہیں اور لیموں کا متضاد تربوز :
     

اس صفحے کو مشتہر کریں