1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لاہور کو الگ صوبہ بنانے کا مطالبہ،

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏13 نومبر 2016۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے لاہورکوصوبہ بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ اختیارات پورے ملک میں تقسیم ہونے چاہئیں۔ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا کہ لاہور کو صوبہ بنایا جائے کیونکہ پنجاب میں تاثر ہے کہ صوبے کے تمام وسائل ایک دو اسکیموں پر لگ رہے ہیں اس لیے شہر کو الگ صوبہ بنا کر اس کے وسائل اسی پر لگائے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ چھوٹے صوبوں کو کسی طریقے سے نظر انداز نہ کیا جائے۔ ہمیں اختیارات پورے ملک میں تقسیم کرنے چاہئیں جس سے وفاق مضبوط ہوگا۔ جاوید ہاشمی نے پنجاب حکومت کی میٹرواوراورنج لائن منصوبے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ لوگ میٹرو اور اورنج لائن سے مطمئن نہیں۔ صوبائی حکومت کوعوام پر توجہ دینی چاہیے
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اگر اورنج ٹرین کا آغاز ہوجائے تو ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچنے میں اگو 25 منٹ درکار ہیں تو وہی رستہ بذریعہ کار طے کرنے کے لئے 1:30 گھنٹہ سے ذیادہ کا وقت چاہیے۔۔۔

    نجانے کیوں ان فٹ سیاستدانوں کو کیوں لائم لائٹ میں رکھا جاتا ہے؟؟؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں