1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فیروزوالا میں برقعہ پوش عاشق کی شہریوں نے درگت بنادی

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏11 اگست 2016۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    فیروزوالہ: لاہور کے قریب فیروزوالا میں برقعہ پہن کر لڑکی کو ملنے جانے والا عاشق شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا اور شہریوں نے اغوا کار سمجھ کر اس کی خوب درگت بنائی پھر پولیس کے حوالے کردیا۔
    ایکسپریس نیوز کے مطابق ونڈالہ دیال شاہ میں ارسلان نامی نوجوان برقعہ پہن کر اپنی محبوبہ سے ملنے گیا۔ مگرشک گزرنے پر لوگوں نے اسے روک لیا، لوگوں نے اس کا برقعہ اتارا تو وہ 20 سالہ نوجوان نکلا جس پر لوگوں نے بچے اغوا کرنے کے شک میں پوچھ گچھ شروع کردی اورٹال مٹول کرنے پر نوجوان کی خوب پٹائی کی اور پولیس کے حوالے کردیا۔
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے چاچا جی کو تنبیہ کردیں 8)
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عطاءالرحمن منگلوری
    آف لائن

    عطاءالرحمن منگلوری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2012
    پیغامات:
    243
    موصول پسندیدگیاں:
    293
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا جی نہیں پہچانے جائیں گے۔نوجوان شاید اس میدان میں نیا تھا. عشق کی راہ میں نوجوان کی یہ پٹائ نئے عشاق کے لئے مشعل راہ ثابت ہوگی۔
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا جی "پکے " کھلاڑی ہیں ۔ ۔ ۔
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    لو جی ! کہتے ہیں چاچا جی نہیں پہچانے جائینگے ۔ ۔ ۔ پہلے مجھے یہ بتائیں چاچا جی کے ناپ کا برقعہ ملے گا کہاں سے ؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں