1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فضائی حدود کی خلاف ورزی کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے پاک فضایہ کو بھی ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏5 جنوری 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    امریکہ کی طرف سے کسی بھی قسم کی ممکنہ فضائی حدود کی خلاف ورزی کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے پاک فضایہ کو بھی انتہائی الرٹ کر دیا گیا ہے تمام ایئر بیسز کو ہمہ وقت آپریشنل طور پر تیار رہنے کے احکامات بھی دے دیئے گئے ہیں اور پاک فضایہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان نے واضح کیا ہے کہ پاک فضائیہ اپنی علاقائی سالمیت اور ملکی خود مختاری کا ہر قیمت پرتحفظ کرے گی۔
    [​IMG]
     
    ناصر إقبال اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اب پیسہ نہیں ملے گا اپنوں کے خون سے ہولی کھیلنے کا
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    صرف بات چیت ،،، کوئی عملی کا م نہیں ،،
     
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    عملی آپ کر دیں
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    عمل آپ کر دیں ،، پھر غلطی مبارک ہو ،،،
     
  6. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    پھر غلطی کی معافی مانگو
     
    Last edited: ‏9 جنوری 2018

اس صفحے کو مشتہر کریں