1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فردوس بریں از عبدالحلیم شرر

'ادبی کتب' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏28 دسمبر 2011۔

  1. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    ایک نیا سلسلہ شروع کرنے جا رہا ہوں جس میں اردو ادب کی جو کتب برقی صورت میں مہیا ہوں وہ یہاں فراہم کی جائیں گی۔جو کتابیں میرے پاس موجود ہیں ایک ایک کر کے شیئر کروں گا۔ امید ہے کہ اس سے بہتوں کا بھلا ہو گا۔تو لیں جی سب سے پہلے عبدالحلیم شرر کی فردوسِ بریں پیش خدمت ہے۔
     
    Last edited: ‏18 ستمبر 2014
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو ادب کی آن لائن کتب

    بہت اچھا سلسلہ ہے ۔
     
    عاقب جاوید نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو ادب کی آن لائن کتب

    واصف بھائی ، ماشاءاللہ بہت اچھی کاوش ہے ۔ فردوس بریں کو پڑھنا شروع کیا تو صرف 6 صفحات ہی پڑھنے کو ملے ، باقی صفحات ظاہر نہیں ہورہے ، شاید اپلوڈ ٹھیک طرح سے نہیں ہوئے ۔ یہ بھی پوچھنا تھا کہ اسی طرح کی کوئی اور کتاب PDF format میں یہاں پر شیئر کرنی ہو تو اسکا کیا طریقہ ہے ، ذرا تفصیل سے بتائیے گا ۔ انتظار رہے گا ۔
     
  4. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو ادب کی آن لائن کتب

    20 صفحات تک تو میں نے دیکھا ہے فردوس بریں نظر آ رہی ہے۔ ہاں البتہ جلدی جلدی صفحات پلٹیں تو کچھ دیر ضرور لگتی ہے۔ آپ اپنے مطلوبہ صفحے کا نمبر لکھ کر اس صفحے پر بھی جا سکتے ہیں۔ اگر آپ کے پاس کھلنے میں زیادہ وقت لگ رہا ہے تواس کی وجہ آپ کی انٹرنیٹ سپیڈ بھی ہو سکتی ہے۔

    جہاں‌تک فائل لگانے کا طریقہ ہے تو اس پر مشاورت ہو رہی ہے کہ کیا تمام صارفین کو اس کا اختیار دیا جائے یا نہیں۔ جلد ہی اسکا کوئی فیصلہ کر کے طریقہ کار بتا دیا جائے گا۔

    واصف بھائی !اگر کوئی بات رہ گئی ہو تو اضافہ کر دیں۔
     
  5. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فردوس بریں از عبدالحلیم شرر

    شکریہ حماد بھائی صرف اتنا اضافہ کروں گا کہ انٹرنیٹ کا معاملہ حل کرنے کے لیے اوپر acrobat.com کے ساتھ ہی menuپر کلک کریں اور فائل ڈاون لوڈ کر کے آف لائن مطالعہ کر لیں۔
     
  6. سمیع خان
    آف لائن

    سمیع خان ممبر

    شمولیت:
    ‏24 ستمبر 2014
    پیغامات:
    62
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہترین سلسلہ ہے بھٹی صاحب
     

اس صفحے کو مشتہر کریں