1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عصر حاضر کے ممتاز شعراء

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد عرفان عباسی, ‏3 جنوری 2017۔

  1. محمد عرفان عباسی
    آف لائن

    محمد عرفان عباسی ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جنوری 2017
    پیغامات:
    2
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    ہم جب بھی اردو شاعری کے لاجواب اشعار اور غزلوں کی بات کرتے ہیں تو ولی دکنی سے لے کر بیشتر اساتذہ کے اشعار پیش کیے جاتے ہیں ، تا ہم عصر حاضر کے قریب ترین شعراء میں سے صرف فیض احمد فیض اور احمد فراز کا نام شامل ہوتا ہے۔ معلوم نہیں کہ ہمارا مطالعہ کم ہو کر رہ گیا ہے یا واقعی ہمارے درمیاں اس پائے کے شعراء نہیں رہے۔ ایک بات اور بھی ہو سکتی ہے کہ ہم لوگ پس مرگ تعریف کرنے کے کچھ زیادہ ہی دیوانے ہیں ۔ ممبران گرامی سے التماس ہے کہ وہ عصر حاضر کے اردو شعراء کے لاجواب کلام کو ان کے نام اور اگر کتاب کا نام بھی ہو سکے تو ارسال فرمائیں ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں