1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

'سیرتِ سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم' میں موضوعات آغاز کردہ از شہباز حسین رضوی, ‏23 اگست 2013۔

  1. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2013
    پیغامات:
    839
    موصول پسندیدگیاں:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
    ●─┼ عشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ┼─●

    ایک دن حضور رحمتِ عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے جاں نثار صحابہ رضی اللہ عنھم کی محفل میں تشریف فرما تھے کہ اچانک ان کے درمیان سے اٹھ کر کہیں تشریف لے گئے، واپسی میں ذرا تاخیر ہوگئی تو غلامانِ مصطفیٰ کے چہرے مرجھا گئے، وہ پریشان ہوئے کہ کسی نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نقصان نہ پہنچا دیا ہو۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ دوسروں کی نسبت زیادہ مضطرب تھے۔ جب انتظار کی گھڑیاں طویل ہوگئیں تو وہ سب تلاشِ محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں نکل پڑے۔ چلتے چلتے ایک باغ تک جا پہنچے، کوشش کے باوجود باغ کا دروازہ کہیں نظر نہ آیا، ایک چھوٹی سی نالی باغ میں داخل ہو رہی تھی۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ اس تنگ سی نالی کے راستے سمٹتے سمٹاتے اندر داخل ہونے میں کامیاب ہوگئے، وہاں حضور سرور کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھ کر جان میں جان آئی۔

    حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں اچانک اپنے سامنے پا کر پوچھا : ’’ابوہریرہ! تم ۔ ۔ ۔ یہاں؟‘‘

    عرض کی : جی آقا! غلام حاضر ہے۔ ۔

    ’’کیا بات ہے؟‘‘ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حیران ہو کر پوچھا۔

    عرض کی : یا رسول اللہ صلی اﷲ علیک وسلم! میرے ماں باپ آپ پر قربان! آپ ہمارے درمیان سے اٹھ آئے تھے، واپسی میں دیر ہوگئی تو ہمیں اضطراب نے آگھیرا، چنانچہ ہم آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تلاش میں نکل پڑے اور چونکہ باغ میں داخل ہونے کا کوئی دروازہ نہ تھا اس لئے میں ایک نالی کے ذریعہ سمٹ سمٹا کر باغ کے اندر آیا ہوں۔ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ، حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ اور دوسرے جاں نثار بھی میرے پیچھے تھے اور وہ باہر کھڑے ہیں۔

    مسلم، الصحيح، 1 : 60، کتاب الايمان، رقم : 231

     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    شہباز حسین رضوی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ اکبر
    عاشقوں کی کیا شان ہے۔
    اللہ کریم ہم سب کے دلوں میں عشق رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شمع فروزاں سے فروزاں تر کرے۔
    آمین
    شکریہ @شہباز حسین رضوی جی
     
    شہباز حسین رضوی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2013
    پیغامات:
    839
    موصول پسندیدگیاں:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     
    عبدالرحمن حاجی خانی زمان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. عبدالرحمن حاجی خانی زمان
    آف لائن

    عبدالرحمن حاجی خانی زمان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2014
    پیغامات:
    78
    موصول پسندیدگیاں:
    92
    ملک کا جھنڈا:
  6. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ !

    محبوب کائنات صلیٰ اللہ علیہ وسلم اور ان کے عاشقوں پر سلام
     
    آفتاب غنی منعمؔ اور شہباز حسین رضوی .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں