1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عدل فاروقی

'تاریخِ اسلام : ماضی ، حال اور مستقبل' میں موضوعات آغاز کردہ از زیرک, ‏20 جنوری 2018۔

  1. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    عدل فاروقی
    حضرت عمرؓ فاروق تک ایک رپورٹ پہنچی کہ صنعا(یمن) میں ایک نوجوان کا قتل ہوا ہے لیکن اس کے قاتل نہیں پکڑے جا رہے۔ آپ نے اپنے محکمۂ خفیہ سے اس کی تحقیقات کروائی تو پتہ چلا کہ اس نوجوان کے قتل میں ایک بااثر خاندان کا فرد ملوث ہے، جس کی گرفتاری سے اس خاندان کی طرف سے بغاوت کا خطرہ ہے۔ عمرؓ فاروق نے صحابہ کی مجلس مشاورت سے مشورے کے بعد یہ حکم جاری کیا کہ "اگر سارا صنعا شہر بھی اس نوجوان کے قتل میں ملوث ہو تو سارے شہر کے لوگوں کے سرقلم کر دیئے جائیں"۔
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    حنا جی جب ہم کسی بات کو بیان کرتے ہیں جس "نصیحت آموز بات بیان کے جائے، لیکن اسے خود پر لاگو نہ کریں" تو واقعی اس بات میں اثر نہیں ہو گا کیونکہ اس میں عمل کا پہلو موجود نہیں ہے۔ عام افراد کا قول و فعل یہ ان کا ذاتی معاملہ سمجھا جا سکتا ہے، اس لئے ہمیں ان پر تنقید کا کوئی ہمیں حق حاصل نہیں ہوتا۔ لیکن حاکم سے اس کی نماز یا روزے کی نسبت رعایا کے بہبودی کے بارے پوچھ گچھ ہو گی، اس لئےمیں ذاتی طور پر حکمران طبقے پر تنقید جائز سمجھتا ہوں کہ شاید کہیں ان کو اپنی اصل ڈیوٹی نبھانے کی توفیق مل جاۓ۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں