1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

صدمہ دعا ئے مغفرت

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از شاہنوازعامر, ‏1 جون 2016۔

  1. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    پیارے بھائیوں اوربہنوں انتہائی دکھ اور تکلیف کے ساتھ آپ تک یہ اطلاع پہنچارہا ہوں کہ میری پیاری ہمسفربیوی مجھ کو اکیلا چھوڑ کر اللہ میاں کے پاس چلی گئی ہے جیسا کہ آپ سب جانتے تھے کہ وہ کینسر کے مرض میں مبتلات تھیں سب سے ان کی مغفرت کی دعا کی درخواست ہے
     
  2. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام
    إِنَّا للهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
    انتہائی افسوسناک خبر ہے
    اللہ ربّ ِ کریم مرحومہ کی مغفرت فرمائے
    جنّت الفردوس کا اعلیٰ مقام نصیب فرمائے
    اللہ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے
    آمین
    اور تمام اہلِ خانہ کو صبر ِ جمیل عطا فرمائے آمین
    sssss.gif
     
    شاہنوازعامر اور Offshore Awan .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک اپنے پیارے حبیب آقا دوجہاں محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے واسطے صدقے اور وسیلے سے انکی مغفرت فرمائیں اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں اور تمام لواحقین کو صبرو جمیل عطا فرمائیں آمین ثم آمین
     
    شاہنوازعامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    یا اللہ مرحومہ کی مغفرت فرما اور ان کے درجات بلند فرما
     
    شاہنوازعامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام شاہنوازعامر
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ پاک آپ کی اہلیہ مرحومہ کو جوارِ رحمت میں اعلیٰ و عرفیٰ مقام عطا فرمائے اور آپ سمیت تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
     
    شاہنوازعامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    شاہنوازعامر اور مخلص انسان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ ربّ ِ کریم مرحومہ کی مغفرت فرمائے اورجنّت الفردوس کا اعلیٰ مقام نصیب فرمائے۔اور آپ سب گھر والوں کو صبر جمیل عطافرمائے۔آمین ثم آمین
     
    شاہنوازعامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ ، اللہ پاک آپ سب کی دعائیں قبول فرمائیں آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     
    شاہنوازعامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     
    شاہنوازعامر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں