1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سماج بدلنے کی بجائے سوچ بدلئے

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از زیرک, ‏28 دسمبر 2017۔

  1. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    سماج بدلنے کی بجائے سوچ بدلئے
    برٹش انڈیا میں جب نیا نیا کرنسی نوٹ رائج ہوا تو مسلمان علماء نے جھٹ فتویٰ دے دیا کہ کاغذی کرنسی حرام ہے۔ ستم ظریفی دیکھئے کہ مولوی کا فتویٰ نہ چلا، انگریز کا نوٹ چل گیا اور اس سے بھی بڑی ستم ظریفی یہ ہوئی کہ وہی مولوی اسے جیب میں ڈال کر دھڑلے سے نماز بھی پڑھتے تھے، پڑھتے ہیں اور پڑھتے رہیں گے۔ اس لئے ضروری ہے کہ فتوے کو زنگ آلود تلوار کی طرح استعمال کرنے سے بہتر ہے کہ سوچ سمجھ کر فیصلہ کیا جائے تاکہ بعد میں شرمندگی سے بچا جا سکے۔
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں