1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سر میدان کربل لاشۂ شبیر کے ٹکڑے

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زیرک, ‏29 ستمبر 2017۔

  1. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    سرِ میدانِ کربل لاشۂ شبیر کے ٹکڑے
    جو دیکھے تو ہوۓ کیا کیا دلِ ہمشیر کے ٹکڑے
    رلایا ہے لہو مختار نے مجبور کو اکثر
    کیے ہیں بارہا تقدیر نے تدبیر کے ٹکڑے
    وہاں ملتی نہیں اب نام کو بھی کوئی رنگینی
    کبھی جنت نشاں تھے وادئ کشمیر کے ٹکڑے
    ذرا کچھ زلزلہ آیا غمِ حالات کا دل میں
    ہوۓ دیوار سے گِر کر تِری تصویر کے ٹکڑے
    کیے ہیں کتنی بیدردی سے کچھ سفاک لوگوں نے
    قلندر کے مقدس خواب کی تعبیر کے ٹکڑے

    ناز خیالوی
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    shah.gif
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں