1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سبز چائے ڈائٹ کرنیوالے افراد کیلئے سود مند

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏11 اکتوبر 2017۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    حال ہی میں کی جانیوالی طبی تحقیق کے مطابق امریکی ماہرین صحت نے کہا ہے کہ موٹاپا بہت سی بیماریوں کی وجہ بنتا ہے جبکہ سبز چائے کے استعمال سے موٹاپے پر قابو پانے میں نمایاں مدد حاصل کی جا سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سبز چائے پینے سے زیادہ کیلوریز کو جلانے میں مدد ملتی ہے جبکہ یہ ذائقے میں بھی انتہائی اچھی اور صحت کیلئے مفید مشروب بھی ہے۔ تحقیقی نتائج کے مطابق سبز چائے ڈائٹ کرنے والے افراد کیلئے بھی سود مند ہے۔ انہوں نے کہا کہ سبز چائے سے فوڈ پوائزنگ اور دانتوں میں بننے والے بیکٹریا سے بھی بچا جا سکتا ہے۔
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اعلی شئیرنگ بہت شکریہ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سبز چائے بنانے کا طریقہ بیان کیا جائے
     
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کئی طریقوں سے بنتی ہے
     
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    لیموں اور شہد کے ساتھ
    ایک کپ پانی بوائل کریں دو چائے کے چمچ سبز چائے ڈالیں اور ایک منٹ کے بعد فورا چولھا بند کر دیں
    ایک مگ میں آدھا لیموں کا رس اور ڈیڑھ سے دو بڑے چمچ شہد کے ڈالیں اور تیار سبز چائے ڈال دیں
    اگر چاہیں تو بہت ہی چھوٹا سا ٹکڑا دار چینی کا بھی ڈال سکتے ہیں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پودینے کے ساتھ
    شہد اور لیموں کے رس کر ساتھ تین چار پتے پودینے کے ڈال دیں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ادرک کے ساتھ
    ایک کپ سے ذرا زیادہ پانی ایک انچ ادرک کے ٹکڑے کے ساتھ بوائل کریں جب پانی ایک کپ کے برابر رہ جائے تو دو چمچ سبز چائے کے ڈالیں اور ایک منٹ بعد چولھا بند کر دیں
    ایک مگ میں ڈیڑھ سے دو چمچ شہد ڈالیں اور اس میں تیار سبز چائے ڈال دیں یہ نزلہ زکام میں بہت اچھی رہتی ہے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سبز چائے
    پانی-1/4 لٹر
    سبز چائے کی پتی 6 ٹیبل سپون
    چھوٹی الائچی-6 عدد
    دودھ 1/2 لٹر
    بادام 10 عدد
    پستہ 6 عدد
    چینی حسب ذائقہ
    پانی گرم کر کے اس میں چائے کی پتی ڈال دیں۔ جب اچھی طرح ابل جائے تو اسکو خوب پھینٹیں ۔ پھر اس میں دودھ ، الائچی اور چینی ڈالکر دس منٹ تک پکائیں ۔پھر پیالی میں ڈالکر پستہ، بادام وغیرہ پیس کر چھڑک دیں ۔
    سبز چائے تیار ہے ۔۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پتی دو چائے کے چمچ
    سبز الائچی 3 عدد
    پانی دو گلاس
    چینی حسب ذائقہ
    بیکنگ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچ
    پستہ
    بادام
    دودھ 2 کپ

    اسٹیل کے برتن میں دو گلاس پانی ڈالکر ابال لیں،۔ پھر اس میں پتی اور بیکنگ پاؤڈر ڈالکر تقریبا ایک گھنٹہ تک بغیر ڈھکن ہٹائے ہلکی آنچ ہر پکنے دیں ۔ اس دوران پانی خاصا خشک ہو جائے گا۔ اس قہوے کو چھان لیں۔ پھر ٹھنڈا پانی ایک گلاس تیز آنچ پر رکھیں اور قہوہ بھی ڈالکر اچھی طرح پھینٹیں۔جب جھاگ بننے لگے اور رنگ اسکا گلابی ہو جائے تو دودھ شامل کر کے دیں۔ اور چینی اور پستہ بادام شامل کر لیں۔
    سبز چائے تیار ۔ ۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ مزیدار لگی
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جو آپکو اچھی لگے وہ پلا دینا ہمیں بھی
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ ۔۔ بھائی وہ پلیٹ میں الگ سے کیا رکھا ہے؟
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    وہ آپ کے لئے نہیں ہے بھائی صاحب کا ٹی سنیک ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی کا ہے تو میرا بھی ہوا نا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پالک کے پکوڑے
     
    زنیرہ عقیل اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    سبز چائے کے 5 بہترین فوائد
    سبز چائے کے طاقتور فوائد کے بارے میں آگاہی میں آضافے کے ساتھ زیادہ سے زیادہ لوگ اس کو اپنی خوراک میں شامل کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ سبز چائے کی خصوصیات کو کئی ممالک نے تسلیم کیا ہے جیسے چائنا صدیوں سے اسے استعمال کرتا چلا آیا ہے۔ وہاں دواؤں کے ماہرین اسے استعمال کرنے کی ترغیب دیتے ہیں۔ کچھ صحت مند مشروبات کے طور پر زندگی کو پرُجوش بنانے کیلئے سبز چائے پینے کا مشورہ دیتے ہیں۔ سیاہ چائے اور سبز چائے اور کے درمیان جو کوئی بھی طاقتور اور صحت مند کے حوالے سے ان ہی دو چیزوں میں سے کسی ایک کو پینے کا مشورہ دیتے ہیں۔ ان میں سے ہر ایک کے مختلف فوائد موجود ہیں۔ بعدازان، سبز چائے اس قابل ہے کہ یہ آپ کو اعلیٰ قسم کے فوائد بتائے جو صحت کے بڑے احاطے کو کور کرتی ہے۔ اب ہم روزانہ کی بنیاد پر سبز چائے کے ایک معمولی کپ کے غیر معمولی فوائد پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔

    دماغ کی صلاحیتوں میں اضافہ
    سبز چائے قدرتی کی طرف سے منفی اثرات کے سوالوں کا جواب ہے جس کو آپ تلاش کر رہے ہونگے، کیونکہ سب چائے توانائی کی سطح اور مونڈ مستحکم کرنے کیلے لئے ایک قابل اعتماد علا ج ہے۔ کافی کے برعکس سبز چائے آپ کے توانائی کی سطح کو بڑھاتا ہے۔ ذہنی سطح کو متوازن لانے کیے لیئے اہم کردار ادا کرتا ہے۔ یہ آپ کی قابلیت کو مستحکم بناتاہے۔ تحقیق کرنے والی اس کے سبز چائے کے اس مجمموعہ کو کسی بھی قسم کے خدشاد کو یقینی نہیں بنتاتے۔ بلکہ اس کے درزلٹ کو بہتر نتائج کے لیے مستحکم بناتے ہیں۔ جب کہ یہ بے چینی اور مخالف جذ بات کو اطمنان بخش بناتے ہیں۔

    میٹا بولک ایکشن کے ذریعے چربی جلانا
    ماہرین تجویذ دیتے ہیں کہ سبز چائے موٹاپا کم کرنے کے عمل میں جسم کے میٹابولک کے ذریعے سہولت فراہم کرتے ہیں۔ ہر انسان کے موٹاپے کی نوعیت مختلف ہوتی ہے لیکن سبز چائے ہر جگہ کے عمل کی کاگردگی الگ بتانے کی سہولت فراہم کرتی ہے جہاں ضروری اور خراب صورتحال ہو۔ سبز چائے میں موجود کیفین اس کے علاوہ فیٹی ایسڈ کے استعمال سے جسم کی کارگردگی بڑھاتی ہے۔

    کینسر کے بڑھنے کے خطرات کو کم کرنا
    طاقتور انتخاب اینٹی آکسائیڈ سبز چائے میں موجود ہے جو مدد کرتی ہے جسم کو قدرتی طور پر مضبوط بنانے اور دفاعی نظام کو بہتر بنانے کیلئے۔ تحقیق کرنے والے تجویذ دیتے ہیں کہ روزانہ سبز چائے کا پینا ، کینسر کے بڑھتے ہوئے خطرات کو روکتا ہے جو پروسٹیٹ کینسر، اور بڑی آنت کے سرطان سے منسلک ہے۔

    میموری کی حفاظت کرتا ہے اور بہتر بناتا ہے
    کیٹیچن مرکباب کی موجودگی کے ساتھ سبز چائے عمر سے متعلق میموری اور الزائمر جیسی بیمای سے بچنے میں مدد کرتی ہے۔ کیٹیچن مرکباب پارکونس بیماری کے خطرات کو کافی حد تک روکتے ہیں۔

    ذیابطیس یا دل کے امراض کا خطرہ کم کرتا ہے
    ماہرین تجویذ دیتے ہیں کہ سبز چائے آپ کی مدد کرسکتا ہے انجائنا اور ذیابطیس کی قسم ٹو کو کنٹرول کرتی ہے اور روک سکتیہے۔ خون میں شوگر کے اضافے کو بھی آپ سبز چائے سے کنٹرول کرسکتے ہیں اگر پابندی سے سبز چائے پیتے رہیں تو۔ امراض قلب کے روک تھام کے سلسلے میں سبز چائے کے فوائد خون کے وریدوں میں کولیسٹرول میں اضافے کے خلاف ایک مستحکم اور مضبوط دفاعی نظام فراہم کرتے ہیں۔ ہائی کولیسٹرول فالج اور دل کے دورے کے اہم وجوہات میں شامل ہے۔

    سبز چائے روزانہ ایک کپ
    سبز چائے کا ذائقہ آپ کو تھوڑا سا کڑوا لگ سکتا ہے اپنی چائے میں لیموں یا شہد شامل کرلیں۔ کامیابی کے ساتھ آپ تمام حیرت انگیز نتائج حاصل کرسکتے ہیں جو سبز چائے پیش کرتی ہے۔ تمام سہولت کی اور مضبوط دفاعی نظام کی اور جسم کے نظام کو بہتر بنانے کے لیئے راہموار کرنا یہ آپ کی ذمہ داری ہے اور مکمل طور پر آپ کے ہاتھوں میں ہے۔ سبز چائے کو اپنے روزانہ کے معمولات میں شامل کریں جلد ہی آپ اپنی صحت میں بہتری پائنگے۔
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    زبردست
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں