1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

زنیرہ عقیل کی اصلاح طلب شاعری

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏29 دسمبر 2017۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چھپائیں لاکھ زخمِ دل مگر سُن اے ”زنیرہ گُل”
    اُڑی رنگت پہ اشکوں کا سمندر کون روکےگا

    زنیرہ ”گُل”
    شکریہ برائے اصلاح نعیم صاحب
     
    Last edited: ‏9 جنوری 2018
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    قحطِ خوشی میں لفظ تلخ کہہ گئی جو "گُل"
    کچھ کم شناس لوگ تو برباد کر گئے

    زنیرہ "گُل"
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مرے وجود پہ تاریک شب کا سایہ ہے
    وگر نہ "گُل" تو منور مثال ہوتی تھی
    زنیرہ "گُل"
     
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ جو تقدیر ہے لکھی گئی ہے
    اب بدلنا محال ہے ”گُل” کا

    زنیرہ "گُل"

     
    آصف احمد بھٹی اور ثانی مرادآبادی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    وصل و ہجراں، منزلیں طے ہو گئیں
    ”گل” چلا ہے خاک میں ملنے کو ہے
    زنیرہ "گُل"

     
    آصف احمد بھٹی اور ثانی مرادآبادی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ بہن مجھے بھی آپ کی مدد کی ضرورت رہےگی
    پٹھان ہونے کے ناطے اردو کی غلطیاں تو پکی اور یہ شعر کا وزن تو بالکل نہیں سمجھ آتا کیسے کرتے ہیں
    میرے لیے شاعری بس آگ کا دریا ہے اور تیر کے جانا ہے
     
  7. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    چُھپاؤ لاکھ غمِ دل تم تو اے گّل
    اُڑی رنگت سے تیرا دل تو عیاں ہے
     
    ملک محمد آصف شہزاد اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    بنی ہے گھٹن غم کی تو ناسور دل کا ہی
    بہا لیتے جو دو آنسو ہی ہم تو اچھا تھا
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ بہن بس آپ کا ساتھ رہےگا انشاء اللہ تو کچھ نا کچھ تنگ کرتے رہیںگے بے تکے شعر بول بول کے ہاہاہاہا
     
  10. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے شعروں میں خیال بہت اچھا ہوتا ہے بس اصلاح کی ضرورت ہوتی ہے
     
    سید علی رضوی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ
     
    ناصر إقبال اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مصرعہ اولی کا وزن یوں پورا ہوتا ہے
     
    ناصر إقبال اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ ۔۔۔ جذاک اللہ بہت بہت شکریہ آپ نے اتنی خوبصورتی سے شعر کو ترتیب دیا
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ قسمت کی ہے غریبی لگی زندگی مری دام پہ
    یہ ہے ”گل” کی بد نصیبی رکی سانسیں لب بام پہ
    زنیرہ "گُل"
     
    ناصر إقبال اور حنا شیخ 2 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    واہ زنیرہ آپ تو بہت اچھی شاعرہ ہیں۔ آپ کی ایک اور صلاحیت کا مظاہرہ دیکھ رہی ہوں۔ میں تو فین ہوگئی
     
    ناصر إقبال اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا بہن یہ بونگیاں آپ کو اچھی لگی بہت بہت شکریہ
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میری بونگیوں پر آپ نے نظر کی میرے لیے اعزاز کی بات ہے

    بہت بہت شکریہ کچھ تو آپ کو پسند آیا میرے لیے اچھی بات ہے
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. عبدالمنان خان
    آف لائن

    عبدالمنان خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جنوری 2018
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    57
    ملک کا جھنڈا:
    خیال اچھا ہے محنت کرتی رہیں اگر آپ شعر کہنے کے حوالے سے سنجیدہ ہیں تو پھر باقائدہ کسی سے اصلاح لیں
     
    نعیم اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ جناب انشاءاللہ کوشش کرونگی
     
    عبدالمنان خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں جنازے یہ حرمت کے نکالے جاتے ہیں
    کیوں قصیدے یہ عصمت کے اچھالے جاتے ہیں
    وجود زن سے اگر کائنات میں ہے رنگ
    پھول پھر کیوں یہ بھٹی میں ڈالے جاتے ہیں
    قحطِ انسانیت کا دور ہے شاید ”زنیرہ گل”
    امیر شہر تو دولت سنبھالے جاتے ہیں
    زنیرہ "گُل"
     
    آصف احمد بھٹی، نعیم، ثانی مرادآبادی اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. عبدالمنان خان
    آف لائن

    عبدالمنان خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جنوری 2018
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    57
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب قابلِ داد
     
    ملک قاسم اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ پسند کرنے کا
     
    ملک قاسم اور عبدالمنان خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    محسنِ انسانیت ﷺ نے ایسا کام کر ڈالا
    دولتِ محبت کو اتنا عام کر ڈالا
    تشنگی ہے الفت کی آپ ﷺ کی محبت کی
    زندگی کا سرمایہ بس وہ جام کر ڈالا
    اب جہاں بھی جاتے ہیں آپ ﷺ ہی کا چرچا ہے
    نیکی کے تسلسل میں بھی دوام کر ڈالا
    چاہتِ مدینہ میں ہوش اپنا کھویا ہے
    اس قدر بے ساختہ ”گل” سلام کر ڈالا
    زنیرہ "گُل"​
     
    آصف احمد بھٹی, نعیم, ملک قاسم اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. عبدالمنان خان
    آف لائن

    عبدالمنان خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جنوری 2018
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    57
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب اللہ پاک آپ کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔۔۔
     
    ملک قاسم اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت بہت شکریہ
     
    ملک قاسم اور عبدالمنان خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    وہ کتنا دل نشیں اظہار تھا محبت کا
    جھکی نظر نے پلکوں سے دی سلامی ہے
    زنیرہ "گُل"
     
    آصف احمد بھٹی، ثانی مرادآبادی اور ملک قاسم نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    رگِ گُل سے جو اُبلا خوں تو ہر قطرہ ثنا خواں تھا
    مرے اللہ مرے اللہ تُو یکتا ہے تو یکتا ہے
    زنیرہ "گُل"
     
  28. ثانی مرادآبادی
    آف لائن

    ثانی مرادآبادی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2018
    پیغامات:
    168
    موصول پسندیدگیاں:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    رگ گل سے جو ابلا خوں.....
    ........
    وگرنہ گل تو منور مثال.......

    یہ دونوں شعر تو بہت ہی خوبصورت ہیں گل جی
    ......
    عمدہ شاعری
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ
     
    ثانی مرادآبادی نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    صل اللہ وسلم علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ کثیرا کثیرا
    سبحان اللہ۔
     
    پاکستانی55 اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں