1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ریحام خاں کی صفائی ۔۔

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏8 مئی 2017۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے میزبان نے کپتان کی سابق اہلیہ سے چبھتا ہوا سوال کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق میزبان نے ریحام خان سے پوچھا کہ آپ لندن(برطانیہ) میں تو سکرٹ پہنتی ہیں اور پاکستان آکر شلوار ، قمیض و دوپٹہ تو ایسا کیوں ہے؟ کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟
    میزبان کے سوال کے جواب میں ریحام خان کا کہنا تھا کہ اس میں کوئی تضاد نہیں، میرا خیال ہے کہ جب آپ کسی بھی معاشرے سے کوئی مثبت اثر لیں تو اس میں کوئی برائی نہیں۔ مثال کے طور پر ہم باہر جا کر باتھ روم دھونا اور برتن دھونا سیکھتے ہیں۔ ریحام خان نے کہا کہ میں دوپٹہ اس لئے پہنتی ہوں کہ یہ پاکستان کی پہچان ہے اور سکرٹ برطانیہ کی روایت ہے۔
    اس عورت کو یہ نہیں معلوم کے اسلام نے صفائی کو نصف ایمان قرار دیا ہے اس عورت کے خیال میں اسلام کے احکامات ایک طرف اس کو اسلام کے بارے کیا پتہ ہے جن لوگوں میں یہ رہتی ہے ،، ان لوگوں نے ٹیشو کا استمال بہت اچھی طرح سیکھایا ہے اور یہ کے مسلمانوں کو کس طرح اسلام اورمذہب کے نام پر کس طرح بے وقوف بنانا ہے یہ سب بہت اچھی طرح سیکھایا جاتا ہے ،، اور مسلمان بے وقوف بنتے ہیں ،، ان کے کردار کو نہیں ان کی زہری حولیہ کو دیکھتے ہیں ،،
    پاکستانیوں کو اندھا بنا رکھا ہے ان نام کے مسلمانوں نے ، ملک سے باہر اسلّام کی دھجیاں آڑا دیتے ہیں اور ملک میں آتے ہی اسلامی چولا پہننا لیتے ہیں ،، کے اس ملک میں بے وقوف لوگ رہتے ہیں

    [​IMG]
     
    Last edited: ‏8 مئی 2017
    کنعان، ناصر إقبال اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    بیمار عورت
     

اس صفحے کو مشتہر کریں