1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ریحام خان نے خیبرپختونخوا میں بچوں کیلئے ماشوم کے نام سے تنظیم بنانے کا اعلان کردیا

'فروغِ علم و فن' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالمطلب, ‏30 مئی 2016۔

  1. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    تحریک انصاف کے چیئرمین کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے خیبرپختونخوا میں بچوں کے لیے ماشوم کے نام سے تنظیم بنانے کا اعلان کردیا۔خیبرپختونخوا میں چائلڈ پروٹیکشن کے لیے ایک کروڑ روپے دیے گئے ہیں جس سے تنخواہیں بھی پوری نہیں ہو پاتی۔ پشاورمیں نیوز کانفرنس سے خطاب میں ریحام خان کا کہنا تھا کہ بیانات کے علاوہ کچھ نہیں ملتا،خیبرپختونخوا حکومت ہوش کے ناخن لے،چائلڈپروٹیکشن ایک بہت بڑا مسئلہ ہے،1990میں چائلڈ رائٹس کنونشن پر دستخط ہوا،تصویریں کھینچی گئی مگرعملدرآمد کچھ بھی نہیں ہوا۔ انہوں نے نیشنل چائلڈ رائٹس پروٹیکشن کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا۔ خیبرپختونخوا میں چائلڈ پروٹیکشن کے لیے صرف ایک کروڑ روپے ہے جس سے تنخواہیں بھی پوری نہیں ہوتی۔ انکا کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا میں بچوں کے ساتھ جنسی تشدد میں اضافہ ہواہے اپنے بچوں کاخیال رکھتے ہیں مگر دوسروں کے بچوں چھوٹے ہاتھوں سے مزدوری کرتے ہیں۔ ریحام خان کا کہنا تھا کہ کے پی کے اسمبلی چائلد میرج بل پاس کریں،خیبرپختونخوا میں اکیس فیصد بچوں کی کم عمری میں شادی ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ بچے صرف ماں کی گود،سکول یا کھیلوں کے میدان میں ہونے چاہیے۔
    Reham-khan.jpg
     

اس صفحے کو مشتہر کریں