1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

روزانہ ایک حدیث شریف

'تعلیماتِ قرآن و حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالمطلب, ‏2 مئی 2016۔

  1. چوتھا انسان
    آف لائن

    چوتھا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2016
    پیغامات:
    237
    موصول پسندیدگیاں:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    رسول اللہ (ص) نے فرمایا :
    ہر انسان کو اسی حالت میں اٹھایا جائے گا جس حالت میں اس کی موت آئی تھی "
    ( صحیح مسلم )
     
  2. چوتھا انسان
    آف لائن

    چوتھا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2016
    پیغامات:
    237
    موصول پسندیدگیاں:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    حضرت ابوبردہ (رض) کہتے ہیں کہ
    حضرت عائشہ (رض) نے ہمیں ایک پیوند لگی ہوئی چادر اور ایک موٹی لنگی دکھائی اور یہ فرمایا کہ آنحضرت (ص) کا وصال ان دو کپڑوں میں ہوا تھا
    ( شمائل ترمذی )
     
  3. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    اور قسم كا كفارہ يہ ہے كہ: يا تو ايك غلام آزاد كيا جائے، يا پھر دس مسكينوں كو كھانا كھلايا جائے جو درميانے درجہ كا اپنے گھر والوں كو كھلاتے ہيں، يا پھر ان كا لباس ديا جائے، اور جو ايسا نہ پائے تو وہ تين دن كے روزے ركھے.
     
  4. پانچواں انسان
    آف لائن

    پانچواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏12 دسمبر 2016
    پیغامات:
    32
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    رسول اللہ (ص) نے فرمایا :
    " پیر اور جمعرات کو بندوں کے اعمال بارگاہ الہی میں پیش کئے جاتے ہیں ۔ میں پسند کرتا ہوں کہ میرے اعمال جب اللہ تعالی کے سامنے پیش ہوں تو میں روزہ سے ہوں "
    ( جامع ترمذی )
     
  5. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    اے میرے رب مجھے ایسا بنا دے کہ میں تجھے بہت زیادہ یاد کروں، تیرا بہت شکر ادا کروں، تجھ سے بہت ڈرا کروں، تیری بہت فرماں برداری کیا کروں، تیرا مطیع رہوں، تیرے آگے جھکا رہوں، اور آہ آہ کرتا ہوا تیری ہی طرف لوٹ آیا کروں --آمین
    (ترمزی)
     
  6. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    عَنْ حَنْظَلَۃَ الْأُسَیِّدِیِّ قَالَ: وَکَانَ مِنْ کُتَّابِ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ. قَالَ: لَقِیَنِی أَبُو بَکْرٍفَقَالَ: کَیْفَ أَنْتَ یَا حَنْظَلَۃُ؟ قَالَ: قُلْتُ: نَافَقَ حَنْظَلَۃُ، قَالَ: سُبْحَانَ اللہِ مَا تَقُولُ؟ قَالَ: قُلْتُ: نَکُونُ عِنْدَ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ، یُذَکِّرُنَا بِالنَّارِ وَالْجَنَّۃِ، حَتَّی کَأَنَّا رَأْیُ عَیْنٍ، فَإِذَا خَرَجْنَا مِنْ عِنْدِ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ، عَافَسْنَا الْأَزْوَاجَ وَالْأَوْلَادَ وَالضَّیْعَاتِ، فَنَسِینَا کَثِیرًا، قَالَ أَبُو بَکْرٍ: فَوَاللہِ إِنَّا لَنَلْقَی مِثْلَ ہَذَا، فَانْطَلَقْتُ أَنَا وَأَبُو بَکْرٍ، حَتَّی دَخَلْنَا عَلَی رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ، قُلْتُ: نَافَقَ حَنْظَلَۃُ، یَا رَسُولَ اللہِ، فَقَالَ رَسُولُ اللہِ صلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: وَمَا ذَاکَ؟ قُلْتُ: یَا رَسُولَ اللہِ نَکُونُ عِنْدَکَ، تُذَکِّرُنَا بِالنَّارِ وَالْجَنَّۃِ، حَتَّی کَأَنَّا رَأْیُ عَیْنٍ، فَإِذَا خَرَجْنَا مِنْ عِنْدِکَ، عَافَسْنَا الْأَزْوَاجَ وَالْأَوْلَادَ وَالضَّیْعَاتِ، نَسِینَا کَثِیرًا، فَقَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ:وَالَّذِی نَفْسِی بِیَدِہِ إِنْ لَوْ تَدُومُونَ عَلَی مَا تَکُونُونَ عِنْدِی، وَفِی الذِّکْرِ، لَصَافَحَتْکُمُ الْمَلَاءِکَۃُ عَلَی فُرُشِکُمْ وَفِی طُرُقِکُمْ، وَلَکِنْ یَا حَنْظَلَۃُ سَاعَۃً وَسَاعَۃً ثَلَاثَ مَرَّات. (رقم۶۹۶۶)
    نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے کاتب، حنظلہ اَلاُ سَیدی بیان کرتے ہیں کہ ایک دفعہ میری ملاقات سیدنا ابوبکر سے ہوئی۔انھوں نے خیریت پوچھی تومیں نے عرض کیا: (آپ خیریت پوچھتے ہیں؟ یہاں تو فکرآن پڑی ہے کہ یہ) حنظلہ منافق ہوگیاہے۔
    انھوں نے حیران ہوکرکہا:سبحان اللہ !تم جانتے ہویہ کیابات کررہے ہو؟
    میں نے جواب دیا ہاں ،خوب جانتاہوں۔اصل میں بات یہ ہے کہ)ہم لوگ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حاضرہوتے اوروہ جنت اوردوزخ کے احوال سناکرہمیں نصیحت فرمارہے ہوتے ہیں تو ایساتاثرہوتاہے کہ یہ دونوں مقامات ہماری آنکھوں کے سامنے آن کھڑے ہوئے ہیں۔ لیکن وہاں سے اٹھ کرجب ہم گھروں کو آجاتے اوربیوی بچوں اوردوسرے مشاغل میں مصروف ہوجاتے ہیں تو(ان نصیحت بھری باتوں میں سے )بہت کچھ بھول جاتے ہیں۔
    یہ سن کرابوبکرکہنے لگے یہ امر تم سے خاص نہیں)،ہم سب کابھی یہی معاملہ ہے۔
    حنظلہ کہتے ہیں کہ اس کے بعدمیں اورابوبکر،دونوں اٹھے اوررسول اللہ کی خدمت میں حاضرہوگئے۔
    میں نے آپ سے عرض کیا:اے اللہ کے رسول،حنظلہ تو منافق ہوگیا۔
    اس بات پرآپ نے( بھی حیرت کااظہارکیااور)مجھ سے دریافت فرمایا:اچھا! وہ کیسے؟
    حنظلہ کہتے ہیں کہ میں نے وہی بات آپ کے سامنے بیان کردی جس کا ذکر میں نے ابوبکرکے سامنے کیاتھا۔
    آپ نے (ساری بات سنی اور)ہمیں یوں سمجھایا: تمھارے ایمان کی جوکیفیت میری مجلس میں ہوتی ہے، اگروہ ہروقت طاری رہتی تو(تم انسان کہاں رہتے، بلکہ فرشتے بن جاتے ۔اس صورت میں سب پردے چھٹ جاتے اورتمھارے ہم نسل) فرشتے،اُس ذات کی قسم جس کے قبضۂ قدرت میں میری جان ہے ،تمھاری خواب گاہوں اورتمھارے راستوں پرتم سے ملاکرتے۔
    اس کے بعدتین مرتبہ فرمایا:حنظلہ، (انسان توایساہی ہوتاہے )،گھڑی میں کچھ اورگھڑی میں کچھ۔
     
    Last edited: ‏9 جنوری 2017
  7. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: التَّقْوَی ہَاہُنَا، وَیُشِیرُ إِلَی صَدْرِہِ ثَلَاثَ مَرَّات. (رقم۶۵۴۱)
    ایک مرتبہ آپ نے اپنے دل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تین بار فرمایا سن لو)، تقویٰ تو یہاں ہوتاہے یہاں۔

     
    Last edited: ‏9 جنوری 2017
  8. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺑﻮ ﮨﺮﯾﺮﮦ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﻋﻨﮧ ﺳﮯ
    ﺭﻭﺍﯾﺖ ﮨﮯ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻠﯿﮧ
    ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ!!....
    ''ﺍﻟﻠّٰﮧ ﮐﮯ ﮐﭽﮫ ﻓﺮﺷﺘﮯ ﺍﯾﺴﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﺭﺍﺳﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﺮﺗﮯ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﮐﯽ ﯾﺎﺩ ﮐﺮﻧﮯﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﺗﻼﺵ ﮐﺮﺗﮯ ﺭﮨﯿﮟ۔ ﭘﮭﺮ ﺟﮩﺎﮞ ﻭﮦ ﮐﭽﮫ ﺍﯾﺴﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞﮐﻮ ﭘﺎﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﮐﺎ ﺫﮐﺮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺗﻮ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﻮ ﺁﻭﺍﺯ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺁﻭ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﻣﻄﻠﺐ ﺣﺎﺻﻞ ﮨﻮﮔﯿﺎ۔ ﭘﮭﺮ ﻭﮦ ﭘﮩﻠﮯ ﺁﺳﻤﺎﻥ ﺗﮏ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﺍﻥ ﭘﺮ
    ﺍﻣﻨﮉﺗﮯ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﭘﮭﺮ ﺧﺘﻢ ﭘﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﺭﺏﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﭼﻠﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ "...
    ﭘﮭﺮ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺭﺏ ﺍﻥ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺘﺎ ﮨﮯ،ﺣﺎﻻﻧﮑﮧ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﻨﺪﻭﮞ ﮐﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺧﻮﺏ ﺟﺎﻧﺘﺎ ﮨﮯ۔۔۔۔۔۔ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﻨﺪﮮ ﮐﯿﺎ ﮐﮩﺘﮯ ﺗﮭﮯ؟
    ﻭﮦ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ "ﻭﮦ ﺗﯿﺮﯼ ﺗﺴﺒﯿﺢ ﭘﮍﮬﺘﮯ ﺗﮭﮯ، ﺗﯿﺮﯼ ﮐﺒﺮﯾﺎﺋﯽ ﺑﯿﺎﻥ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ، ﺗﯿﺮﯼ ﺣﻤﺪ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯﺍﻭﺭ ﺗﯿﺮﯼ ﺑﮍﺍﺋﯽ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ۔"
    ﭘﮭﺮ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﺗﻌﺎﻟٰﯽ ﭘﻮﭼﮭﺘﺎ ﮨﮯﮐﯿﺎ ﺍﻧﮭﻮﮞ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﮯ؟
    ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ، ﻭﺍﻟﻠّٰﮧ"! ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺗﺠﮭﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺎ۔" ﺍﺱ ﭘﺮ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﺗﻌﺎﻟٰﯽ ﻓﺮﻣﺎﺗﺎ ﮨﮯ" ! ﭘﮭﺮ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﮐﯿﺎ ﺣﺎﻝ ﮨﻮﺗﺎ ﺟﺐ ﻭﮦ ﻣﺠﮭﮯ ﺩﯾﮑﮭﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﻮﺗﮯ؟
    ﻭﮦ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ":ﺍﮔﺮ ﻭﮦ ﺗﯿﺮﺍ ﺩﯾﺪﺍﺭﮐﺮﻟﯿﺘﮯ ﺗﻮ ﺗﯿﺮﯼ ﻋﺒﺎﺩﺕ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﯽ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮐﺮﺗﮯ، ﺗﯿﺮﯼ ﺑﮍﺍﺋﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺑﯿﺎﻥ ﮐﺮﺗﮯ، ﺗﯿﺮﯼ ﺗﺴﺒﯿﺢ ﺳﺐ ﺳﮯ
    ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮐﺮﺗﮯ۔"
    ﭘﮭﺮ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﺗﻌﺎﻟٰﯽ ﺩﺭﯾﺎﻓﺖ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ، ﭘﮭﺮ ﻭﮦ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﮐﯿﺎ ﻣﺎﻧﮕﺘﮯ ﮨﯿﮟ ؟ ﻓﺮﺷﺘﮯ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ": ﻭﮦ ﺟﻨﺖ ﻣﺎﻧﮕﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔"
    ﺑﯿﺎﻥ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﺗﻌﺎﻟٰﯽ ﺩﺭﯾﺎﻓﺖ ﮐﺮﺗﺎﮨﮯ ﮐﯿﺎ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺟﻨﺖ ﺩﯾﮑﮭﯽ ﮨﮯ؟
    ﻓﺮﺷﺘﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ، ﻭﺍﻟﻠّٰﮧ": ﺍﮮ ﺭﺏ ! ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺗﯿﺮﯼ ﺟﻨﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﯽ۔"
    ﺑﯿﺎﻥ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﺗﻌﺎﻟٰﯽ ﺩﺭﯾﺎﻓﺖ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺍﺳﻮﻗﺖ ﮐﯿﺎ ﻋﺎﻟﻢ ﮨﻮﺗﺎ ﺍﮔﺮ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺟﻨﺖ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﻮﺗﺎ؟
    ﻓﺮﺷﺘﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ":ﺍﮔﺮ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺟﻨﺖ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﯽ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﻣﻨﺪ ﮨﻮﺗﮯ، ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﮪ ﮐﺮ ﺍﺳﮑﮯ ﻃﻠﺒﮕﺎﺭ ﮨﻮﺗﮯﺍﻭﺭ ﺳﺐ
    ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺍﺳﮑﮯ ﺁﺭﺯﻭﻣﻨﺪ ﮨﻮﺗﮯ۔"
    ﭘﮭﺮ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﺗﻌﺎﻟٰﯽ ﭘﻮﭼﮭﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﮐﺲ
    ﭼﯿﺰ ﺳﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﭘﻨﺎﮦ ﻣﺎﻧﮕﺘﮯﮨﯿﮟ؟
    ﻓﺮﺷﺘﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ "ﺩﻭﺯﺥ ﺳﮯ"
    ﺍﻟﻠّٰﮧ ﺗﻌﺎﻟٰﯽ ﭘﻮﭼﮭﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﯿﺎ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺟﮩﻨﻢ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﮯ؟
    ﻭﮦ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ" ﻧﮩﯿﮟ، " ﻭﺍﻟﻠّٰﮧ"!ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺟﮩﻨﻢ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ۔"
    ﺍﻟﻠّٰﮧ ﺗﻌﺎﻟٰﯽ ﻓﺮﻣﺎﺗﺎ ﮨﮯ، ﭘﮭﺮ ﺍﮔﺮ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﺳﮯﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﺗﻮ ﺍﻥ ﮐﺎ ﮐﯿﺎ ﺣﺎﻝ ﮨﻮﺗﺎ؟
    ﻭﮦ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ":ﺍﮔﺮ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﺗﻮ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺑﭽﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺁﮔﮯ ﮨﻮﺗﮯﺍﻭﺭ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺧﻮﻑ ﮐﮭﺎﺗﮯ۔ "
    ﺍﺱ ﭘﺮ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﺗﻌﺎﻟٰﯽ ﻓﺮﻣﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ"!... ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮔﻮﺍﮦ ﺑﻨﺎﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﻥ ﮐﯽ ﻣﻐﻔﺮﺕ ﮐﯽ۔"
    ﻧﺒﯽ ﺍﮐﺮﻡ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﮐﮧ "ﺍﺱ ﭘﺮ ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﻓﺮﺷﺘﮯ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ": ﮐﮧ ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﻓﻼﮞ ﺑﮭﯽ ﺗﮭﺎﺟﻮ ﺍﻥ ﺫﺍﮐﺮﯾﻦ ﻣﯿﮟ ﺳﮯﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﺎ، ﺑﻠﮑﮧ ﻭﮦ ﮐﺴﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﺳﮯ ﺁﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ۔"
    ﺍﻟﻠّٰﮧ ﺗﻌﺎﻟٰﯽ ﺍﺭﺷﺎﺩ ﻓﺮﻣﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ "ﯾﮧ (ﺫﺍﮐﺮﯾﻦ ) ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﮨﯿﮟ ﺟﻦ ﮐﯽ ﻣﺠﻠﺲ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮭﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﺑﮭﯽ ﻧﺎﻣﺮﺍﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ۔"
    ﺻﺤﯿﺢ ﺍﻟﺒﺨﺎﺭﯼ ۔ﺣﺪﯾﺚ ﻧﻤﺒﺮ۔-6408

    [​IMG]
     
  9. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    مسند احمد کی ایک حدیث میں هے
    حضور (صلی الله علیه وسلم) نے فرمایا کیا میں تمهیں نه بتاؤں که تم میں سب سے بھلا شخص کون هے؟ لوگوں نے کہا ضرور ارشاد فرمایئے، فرمایا وه که جب اسے دیکھا جائے الله یاد آ جائے اور سن لو سب سے بدتر شخص وه هے جو چغل خور هو دوستوں میں فساد ڈلوانے والا هو پاک صاف لوگوں کو تہمت لگانے والا هو، ترمذی میں بھی یه روایت هے۔​
     
    داؤد اشفاق نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    اللّٰہ کے رسول صلی الله علیه وسلم کا یہ فرمان ہے کہ.....
    '' بھلائی کے کام آدمی کو بری موت سے بچاتے ہیں۔'
     
  11. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    پیغمبر اسلام (ص) کا ارشاد ھے : ” اے جوانو ! اگر شادی کرنے کی قدرت رکھتے ھو تو شادی کرو کیونکہ شادی آنکھ کو نا محرموں سے زیادہ محفوظ رکھتی ھے اور پاکدامنی و پرھیز گاری عطا کرتی ھے “(۱)
     
  12. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    رسول اللہ (ص) نے فرمایا :
    " اللہ تعالی اس بندے سے خوش ہوتا ہے جو کھانا کھا کر اس پر اللہ کا شکر ادا کرے یا جو بھی چیز پئے اس پر اللہ کا شکر ادا کرے "
    ( صحیح مسلم )
     
  13. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    حضرت باقر عليہ السلام فرماتے ہیں کہ رسول خدا صلی الله علیه و آله و سلم نے فرمایا: اے قرآن کے قاریو! خدائے عز و جل سے ڈرو ان چیزوں کے حوالے سے جو اس نے اپنی کتاب میں سے تمہیں عطا کی ہیں کیونکہ مجھ سے بھی سوال ہوگا اور تم سے بھی سوال ہوگا؛ مجھ سے اپنی رسالت و تبلیغ کا سوال ہوگا اور تم سے سوال ہوگا ان چیزوں کے حوالے سے جو قرآن و سنت میں سے تمہارے پاس ہے۔
     
  14. سلمان عالم
    آف لائن

    سلمان عالم ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اپریل 2017
    پیغامات:
    11
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
  15. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک الله
     
  16. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " إِذَا دَخَلَ الرَّجُلُ بَيْتَهُ، فَذَكَرَ اللهَ عِنْدَ دُخُولِهِ وَعِنْدَ طَعَامِهِ، قَالَ الشَّيْطَانُ: لَا مَبِيتَ لَكُمْ، وَلَا عَشَاءَ، وَإِذَا دَخَلَ، فَلَمْ يَذْكُرِ اللهَ عِنْدَ دُخُولِهِ، قَالَ الشَّيْطَانُ: أَدْرَكْتُمُ الْمَبِيتَ، وَإِذَا لَمْ يَذْكُرِ اللهَ عِنْدَ طَعَامِهِ، قَالَ: أَدْرَكْتُمُ الْمَبِيتَ وَالْعَشَاءَ
    سيدنا جابر رضي الله عنه سے مروى ہے کہ ميں نے رسول الله صلى الله عليه وسلم كو فرماتے ہوئے سنا : جب كوئى شخص گھر ميں داخل ہوتے اور كھانا کھاتے ہوئے الله تعالى كا ذكر كرتا ہے تو شيطان (اپنے چيلوں سے كہتا ہے) : "يہاں نہ تمہارى رات بسر كرنے كى جگہ ہے اور نہ کھانا ہے۔"
     
  17. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم
    (( مَن سَنَّ في الإِسلام سُنَّة حَسَنَة فله أجرُها وأجرُ من عمل بها من بعده ، من غير أن يَنْقُصَ من أجورهم شيء ، ومن سَنَّ في الإِسلام سُنَّة سيِّئة كان عليه وِزْرُها وَوِزْرُ مَنْ عمل بها من بعده ، من غير أن ينقُصَ من أوزارهم شيء ))
    [مسلم والنسائي عن جرير بن عبد الله البجلي ]
    اردو ترجمہ :
    نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو شخص اسلام میں اچھا طریقہ جاری کرے پھر لوگ اس کے بعد اس کام پر عمل کریں تواس کو اتنا ثواب ہو گا جتنا سب عمل کرنے والوں کو ہو گا اور عمل کرنے والوں کے ثواب میں کچھ کمی نہ ہوگی اور جو اسلام میں بُرا طریقہ جاری کرے اور لوگ اس کے بعد اس پر عمل کریں تو تمام عمل کرنے والوں کے برابر گناہ اس پر لکھا جائے گا اور عمل کرنے والوں کا گناہ کچھ کم نہ ہوگا۔
    صحیح مسلم ، كتاب العلم ، باب : من سن سنة حسنة او سيئة ومن دعا الى هدى او ضلالة ، حدیث : 6975​
     
  18. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    رسول اللہ (ص) نے فرمایا :
    " قیدی کو رہائی دو ، بھوکے کو کھانا کھلاؤ ، بیماروں کی عیادت کرو "
    ( صحیح بخاری )
     

اس صفحے کو مشتہر کریں