1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

روزانہ ایک حدیث شریف

'تعلیماتِ قرآن و حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالمطلب, ‏2 مئی 2016۔

  1. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    اس لڑی میں ہم روزانہ ایک حدیث شریف کا مطالعہ کریںگے
    انشاءاللہ
    جو ہماری روز مرہ زندگی میں ہماری رہنمائی کرےگی۔


    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جوتا پہننے ، کنگھی کرنے ، وضو کرنے اور اپنے ہر کام میں داہنی طرف سے کام کی ابتداء کرنے کو پسند فرمایا کرتے تھے ۔


    صحیح بخاری شریف:168
    کتاب وضو کے بیان میں​


     
    دُعا، پاکستانی55 اور سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    عبدالمطلب اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    سید شہزاد ناصر اور عبدالمطلب .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    وَ اِیاکَ
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    وَ اِیاکَ
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    میں ایک سوال پوچھ سکتی ہوں؟
     
    پاکستانی55، عبدالمطلب اور سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    جی جناب ۔۔!
    ضرور پوچھیئے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
    -----------------------------------------
    تم میں سے کوئ شخص موت کی آرزو نہ کرے
    اگروہ نیکوکار ہے تو شاید وہ نیکیوں میں بڑھ جاۓ
    اور اگر خطاکار ہے تو شاید وہ توبہ کرلے
    (صحیح مسلم2682)

     
    پاکستانی55، دُعا اور سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    اس لڑی میں صحیح بخاری، صحیح مسلم، سنن ابو داؤد، سنن نسائی، جامع ترمزی، سنن ابن ماجہ کے علاوہ کسی اور کتاب سے حدیث شیئر نہیں کیا جائےگا
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    سوال تو پوچھنے دیں پہلے پھر ہی لائک کریں۔۔
    سوال یہ ہے جو لوگ بایاں ہاتھ استعمال کرتے ہیں ان کے بارے میں بھی بتائیں؟ وہ کیسا ہے؟ کیا کرنا غلط ہے؟
     
    عبدالمطلب اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ۔۔بے شک
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    جی جی پوچھیئے جناب
    کھانے پینے اور وضو میں تو ویسے بھی اگر آپ الٹا ہاتھ استعمال کرینگے تو قباحت و کراہییت محسوس ہوگی کیوں کہ اور استنجا اور ناک صاف کرنے میں اُلٹا ہاتھ استعمال ہوتا ہے
    باقی کاموں میں اگر آپ کسی وجہ سے اُلٹے طرف سے کوئی کام شروع کریں تو اس میں پکڑ نہیں ہوگی انشاءاللہ
    شکریہ جناب
    جذاکِ اللہ خیرا
     
    Last edited: ‏4 مئی 2016
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    حدیث
    ---------------------
    جو شخص دنیا میں کسی تنگدست پر آسانی کرے
    تو الله تعالی دنیا وآخرت میں اس پر آسانی فرمائے گاـ

    [ابن ماجہ#2417 صحیح]
     
    دُعا اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    حدیث
    ----------------------------------------
    دنیا کا تباہ ھوجانا
    اللہ کےنزدیک
    ایک مسلمان شخص کے (ناحق) قتل کےمقابلے میں بہت معمولی ھےـ
    -----
    ترمذی#1395
    نسائ#3992

     
    دُعا اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو صرف لکھتی لیفٹ ہینڈ سے ہوں اور اکثر کوئی چیز پکڑنی ہو یا کسی کو پکڑانی ہو اس میں یوز کرتی ہوں۔مگر پھر بھی ڈانٹ پڑجاتی ہے:(۔سب کہتے ہیں لکھو بھی رائٹ سے ۔کوئی بھی کام لیفٹ سے کرنے سے ساتھ شیطان ہوتا ہے:(
    باقی الحمد اللہ کھانا شانا اور اس طرح کے دیگر کام تو اسی مناسبت سے ہی ہوتے ہیں جس طرح کہا گیا ہے۔
     
    عبدالمطلب اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    صحیح بخاری ۔۔۔ صحیح مسلم
    ایک دفعہ میں نبی کریم (ص) کے پیچھے گدھے پر سوار تھا کہ آپ نے مجھ سے فرمایا " اے معاذ (رض) کیا تم جانتے ہو اللہ کا بندوں پر اور بندوں کا اللہ پر کیا حق ہے ؟ "
    میں نے عرض کیا " اللہ اور اس کا رسول ہی بہتر جانتے ہیں "
    آپ نے فرمایا " اللہ کا بندوں پر یہ حق ہے کہ وہ صرف اسی کی عبادت کریں اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹہرائیں ، اور بندوں کا اللہ کے ذمہ یہ حق ہے کہ جو بندہ شرک کا مرتکب نہ ہو وہ اسے عذاب نہ دے "
    میں نے کہا " یا رسول اللہ ، لوگوں کو یہ خوشخبری سنادوں "
    آپ نے فرمایا " نہیں ، ایسا نہ ہو کہ وہ اسی پر بھروسہ کر کے بیٹھ جائیں "
     
    دُعا اور عبدالمطلب .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    بچوں پر اسٹک کس ہاتھ سے چلاتی ہو؟
    قدرت کے کاموں میں انسان کا کیا عمل دخل اب لیفٹ ہینڈ بیٹسمین کو رائٹ سے کھیلنے کو کہا جائے تو وہ کیا کھیل پائےگا
     
    Last edited: ‏6 مئی 2016
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    حدیث
    جوشخص اللہ کوتنہائی میں یادکرتا ہے
    حتی کہ اسکی آنکھوں سےآنسوبہہ نکلے
    اللہ اسےاپنےعرش کا سایہ نصیب فرمائےگا

    مسلم#1031
     
    دُعا اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    شاباش۔آپ کو نہیں پتہ اب اسٹک یوز کرنے کی پرمیشن نہیں(مار نہیں پیار)۔اور پرسنلی میں پسند بھی نہیں کرتی اس طرح سے مارنا۔
    ہممم یہی تو بات ہے:)
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    صحیح بخاری ۔۔۔ صحیح مسلم
    " جو شخص اس بات کی گواہی دے کہ
    1 ۔ اللہ تعالی کے سوا کوئی معبود نہیں ، وہ یکتا ہے ، اس کا کوئی شریک نہیں
    2 ۔ اور محمد (ص) اس کے بندے اور رسول ہیں
    3 ۔ اور عیسی (ع) بھی اللہ کے بندے ، اس کے رسول اور اس کا کلمہ ہیں جو اس نے سیدہ مریم (ع) کی طرف ڈالا اور وہ اسی کی طرف سے بھیجی ہوئی روح ہیں
    4 ۔ اور یہ کہ جنت برحق ہے اور جہنم برحق ہے
    تو ایسے شخص کو اللہ تعالی جنت میں داخل کرے گا خواہ اس کے اعمال کیسے ہی ہوں
     
    پاکستانی55، دُعا اور عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    شاباش کے لیئے شکریہ
    اب پتہ چل گیا کہ اسٹک استعمال نہیں کر سکتے
    ننے ننے ہاتھوں کو تکلیف دینی پڑھتی ہے
    ویسے مار پیٹ تو کسی کو بھی پسند نہیں
    اور ویسے بھی اسکول کو گونتاناموبے جیل نہیں ہونا چاہیے
     
  22. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
    نےفرمایا؛

    جومجھ پر ایک مرتبہ درودبھیجتا ہے
    اللہ اس پر دس رحمتیں نازل فرماۓ گاـ

    صحیح مسلم:912

     
    پاکستانی55، دُعا اور الکرم نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    صحیح بخاری ۔۔۔ صحیح مسلم
    عتبان (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (ص) نے فرمایا
    " جو شخص محض رضائے الہی کی نیت سے لا الہ الا اللہ کا اقرار کرے ، اللہ تعالی اس پر دوزخ حرام کردیتا ہے "
     
    عبدالمطلب اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    چار چیزیں انبیا علیہ السلام کی سنت ہیں

    1- حیا ۔ تمام انبیا علیہ السلام حیا دار ہوا کرتے تھے
    2۔ تمام انبیا عطر استعمال کیا کرتے تھے
    3۔ تمام انبیا مسواک کیا کرتے تھے
    4۔ نکاح۔ تمام انبیا ازدواجی زندگی گذارتے تھے

    ترمذی شریف
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    جامع ترمذی
    انس (رض) سے روایت ہے ، کہتے ہیں میں نے رسول اللہ (ص) کو فرماتے سنا
    " اللہ تعالی فرماتے ہیں : اے ابن آدم ! اگر تو میرے پاس زمین بھر کے گناہ کر کے آئے ، پھر تو اس حال میں مجھ سے ملے کہ تو میرے ساتھ کسی بھی چیز کو شریک نہ ٹھراتا ہو تو میں اسی قدر مغفرت و بخشش لے کر تیرے پاس آؤنگا "
     
    پاکستانی55 اور عبدالمطلب .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    جذاک اللہ خیرا
     
  27. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    حدیث

    حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ عنہہ سے روایت ہے کہ
    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم نے فرمایا کہ
    جو بندہ راہ خدا میں قتل کیا گیا وہ شہید ہے.اور جس بندہ کا انتقال راہ خدا میں ہوا وہ شہید ہے.اور جس بندہ کا انتقال طاعون میں ہوا وہ بھی شہید ہے. اور جس بندہ کا پیٹ کے مرض میں مبتلا ہوکر انتقال ہوا وہ بھی شہید ہے.
    (صحیح مسلم-510)​

     
  28. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    صحیح بخاری ۔۔۔ صحیح مسلم
    سعید بن جبیر (رض) نے فرمایا ہمیں ابن عباس (رض) نے نبی کریم (ص) کی یہ حدیث سنائی ہے ، آپ (ص) نے فرمایا
    " میرے سامنے بہت سی امتیں پیش کی گئیں ، میں نے دیکھا کہ کسی نبی کے ساتھ تو بہت بڑی جماعت ہے اور کسی کے ساتھ ایک دو آدمی ہیں ۔
    اور میں نے ایک نبی ایسا بھی دیکھا جس کے ساتھ ایک بھی امتی نہیں تھا ، اسی اثناء میں میرے سامنے ایک بہت بڑی جماعت نمودار ہوئی ۔ میں نے سمجھا کہ یہ میری امت ہے ۔ لیکن مجھے بتایا گیا کہ یہ موسی (ع) اور ان کی امت ہے
    پھر میں نے ایک اور بہت بڑی جماعت دیکھی مجھے بتایا گیا کہ یہ آپ کی امت ہے ، ان میں سے ستر ہزار آدمی بغیر حساب اور عذاب کے جنت میں جائیں گے
    اتنا فرمانے کے بعد نبی کریم (ص) اٹھ کر گھر تشریف لے گئے اور صحابہ اکرام (رض) ان خوش نصیب ستر ہزار افراد کے بارے میں قیاس آرائیاں کرنے لگے
    بعض نے کہا شاید یہ وہ لوگ ہوں جو رسول (ص) کی صحبت سے فیضیاب ہوئے ، اور بعض نے کہا شاید یہ وہ لوگ ہوں جو عہد اسلام میں پیدا ہوئے اور انہوں نے اللہ تعالی کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہرایا ، اس کے علاوہ بھی انہوں نے کچھ باتیں کی
    اتنے میں رسول اکرم (ص) تشریف لے آئے تو صحابہ اکرام (رض) نے آپ کو اپنی گفتگو اور آراء سے اگاہ کیا تو آپ نے فرمایا ۔۔۔ یہ وہ لوگ ہیں جو دم کراتے ہیں نہ علاج کے غرض سے اپنے جسم کو داغتے ہیں اور نہ فال نکالتے ہیں بلکہ وہ صرف اپنے پروردگار پر توکل کرتے ہیں ۔۔۔
    یہ سن کر عکاشہ بن محصن (رض) کھڑے ہوئے اور عرض کی اے اللہ کے رسول (ص) دعا فرمائیں کہ اللہ تعالی مجھے ان لوگوں میں سے بنائے ۔ آپ نے فرمایا تو ان میں سے ہے ۔۔۔۔۔۔
    اس کے بعد ایک اور شخص کھڑا ہوا اس نے بھی درخواست کی اے اللہ کے رسول (ص) میرے لیے بھی دعا فرمائیں کہ اللہ تعالی مجھے بھی ان میں سے بنائے ، آپ نے فرمایا اس دعا میں عکاشہ تم پر سبقت لے گیا ۔ "
     
    پاکستانی55 اور عبدالمطلب .نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    جذاک اللہ خیرا
     
  30. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    فرمان نبوی
    ------------------------
    اللہ کے راستے میں گزرنے والی ​
    ایک صبح و شام ​
    دنیا اور​
    جو کچھ دنيا ​
    میں ھے ​
    سب سے بڑھ کر ھےـ​

    (صحیح بخاری#2794)​
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں