1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

رسول الله صلی الله علیه واله وسلم پر درود بھیجنا

'تعلیماتِ قرآن و حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏22 نومبر 2017۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    حضرت ابوالمواہب فرماتے هیں که میں نے رسول الله صلی الله علیه واله وسلم کی خواب میں زیارت کی تو پوچها
    "یارسول الله! جو شخص آپ پر ایک بار درود بهیجتا هے الله تعالی اس پر درود بهیجتا هے تو کیا یه اس کے لئے هے جو حضور قلب کے ساتھ درود پڑهے؟"
    تو رسول پاک صلی الله علیه واله وسلم نے ارشاد فرمایا
    ‏"نہیں، یه تو اس شخص کیلئے هے جو غفلت کے ساتھ مجھ پر درود بهیجے اور الله تعالی پہاڑوں کی مانند اس کو فرشتے عطا فرماتا هے جو اس کیلئے دعا کرتے اور بخشائش چاهتے هیں اور جو حضور قلب کے ساتھ پڑهے اسکے اجر کو الله تعالی کے سوا کوئی نہیں جانتا ".
    ___________________
    وصل حبیب الله صلی الله علیه وسلم، از پروفیسر ملک محمد اقبال قادری رحمۃ الله علیه، صفحه 131​
     
    زنیرہ عقیل اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    إِنَّ اللَّهَ وَمَلٰئِكَتَهُ يُصَلّونَ عَلَى النَّبِىِّ ۚ يٰأَيُّهَا الَّذينَ ءامَنوا صَلّوا عَلَيهِ وَسَلِّموا تَسليمًا (الاحزاب: 56)
    ترجمہ: بے شک میں (اللہ) اور میرے فرشتے درود اور سلام نبی پر بھیجتے ہیں۔اے ایمان والوں تم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پہ درود وسلام بھیجو۔

    بلاشبہ نبی ﷺ کے لئے افضل واکمل درود ،درود ابراہیمی ہے ۔ابن ابی لیلہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ مجھ سے کعب بن عجرہ نے ملاقات کی اور کہا کیا میں تمہیں ہدیہ نہ کروں : رسول اللہ ﷺ ہمارے پاس آئے تو ہم نے کہا کہ سلام کیسے کریں ہمیں معلوم ہوگیا مگر آپ پر درود کیسے بھیجیں گے؟
    تو آپ ﷺ نے فرماہا: تم کہو:
    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
    (بخاري:3119 و مسلم :614)
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں