1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ذکرآلله کی طاقت اور اثر

'علوم مخفی و عملیات وظائف' میں موضوعات آغاز کردہ از نسیم, ‏29 دسمبر 2012۔

  1. نسیم
    آف لائن

    نسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏20 دسمبر 2012
    پیغامات:
    21
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    کثرت سے سبحان آلله وبحمدہ سبحان آلله العظیم کا ذکر کرنے سے فرشتے آپ کے اردگرد جمع ہونے شروع ہو جاتے ہیں اورکثرت سے بھی زیادہ ہونے لگے تو آپ کو اس چیز کا علم بھی ہونا شروع ہو جاہے گا لیکن آپ اس کا ذکر کسی سے نہ کرے اور نمازوسنت پر قاہم رہے۔ ذکر کے دوران لطف اور سکون کا احساس رہے گا۔کوشش کریں کہ باوضو رہیں وہ کچھ حاصل ہو گا کہ آپ حیران رہ جاہیں گے۔

    آپنی دغاوں میں یاد رکھیں-شکریہ
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ذکرآلله کی طاقت اور اثر

    جزاک اللہ
    --------------
     
  3. گل
    آف لائن

    گل ممبر

    شمولیت:
    ‏9 دسمبر 2006
    پیغامات:
    74
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    جواب: ذکرآلله کی طاقت اور اثر

    اگر وظیفہ کی تحریر پر اعراب لگا دیا کریں تو مہربانی ہو گی۔۔۔۔۔ بہت شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں