1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دوست نہ ہونا صحت کیلئے تمباکو نوشی جتنا تباہ کن

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏28 اگست 2016۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    لوگوں میں غیرمقبول ہونا دل کی صحت کے لیے تمباکو نوشی جتنا ہی تباہ کن ثابت ہوتا ہے۔
    یہ دعویٰ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا
    ہارورڈ یونیورسٹی کی ایک تحقیق کے مطابق سماجی طور پر الگ تھلگ رہنے والے افراد میں ہارٹ اٹیک اور فالج کا باعث بننے والے ایک پروٹین کی سطح بہت زیادہ بلند ہوتی ہے۔آسان الفاظ میں ایسے افراد میں ہارٹ اٹیک یا فالج جیسے جان لیوا امراض کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے جو موت کا باعث بن سکتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق دوستوں کی تعداد اہمیت نہیں رکھتی بلکہ ان کی قربت زیادہ اہم ہے۔
    تحقیق میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ جن لوگوں کے بہت زیادہ اچھے دوست ہوتے ہیں، ان میں اس پروٹین کی مقدار کم ہوتی ہے جبکہ غیرمقبول لوگوں میں اس کی مقدار تمباکو نوشی کرنے والے افراد جتنی ہی زیادہ ہوتی ہے۔
    محققین کا کہنا ہے کہ اگرچہ ابھی اس حوالے سے کوئی واضح وجہ تو سامنے نہیں آسکی مگر امکان ہے اس کی وجہ دوستوں کی جانب سے مشکلات میں مدد ملنا یا خیال رکھنا ہوسکتی ہے۔

     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    dost_zpse07aa930.jpg
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں