1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دنیا کے تیزترین ایتھلیٹ یوسین بولٹ وقاریونس کے شیدائی

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏18 اگست 2016۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ریو ڈی جنیرو: جیمیکین اسپرنٹر یوسین بولٹ کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان کے لیجنڈ اورسابق ہیڈ کوچ وقار یونس کے بہت بڑے مداح ہیں اوران کا بالنگ اسٹائل انہیں بہت محظوظ کرتا تھا۔
    مسلسل 3 اولمپکس مقابوں میں گولڈ میڈل حاصل کرکے نیا ریکارڈ قائم کرنے والے 29 سالہ جیمیکین اسپرنٹر یوسین بولٹ کی کرکٹ سے محبت سے تو سب ہی واقف ہیں۔ یوسین بولٹ کا کہنا ہے کہ انہوں نے جب 6 سال کی عمرمیں کرکٹ دیکھنا شروع کی تھی تب پاکستانی ٹیم اورپاکستان کے لیجنڈ فاسٹ بالروقاریونس کے وہ بہت بڑے مداح تھے، ان کا بہترین بالنگ اندازاورایکشن انہیں خوب محظوظ کرتا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ بھارتی پلیئرسچن ٹنڈولکراورکرس گیل کے بھی مداح تھے
    584993-usaian-1471433698-509-640x480.jpg
     

اس صفحے کو مشتہر کریں