1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دل لگتا نہیں کہیں بھی ،،

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏13 نومبر 2016۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    دل میں پیار بس جائے
    تو دل لگتا نہیں کہیں بھی
    تم پاس آکر بٹھو کہ
    دل لگتا نہیں کہیں بھی
    دنیا کے ہیں جھملے
    یا ادھر ادھر کی باتیں
    کچھ تمھاری مجبوریاں
    کبھی میری کہانیاں
    یہ سب اپنی جگہ صیح
    پر دل لگتا نہیں کہیں بھی

    شاعرہ : حنا شیخ

     

    منسلک کردہ فائلیں:

اس صفحے کو مشتہر کریں