1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خزاں اور انسانی خزاں

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از زیرک, ‏7 دسمبر 2017۔

  1. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی کبھی خزاں درختوں پر ہی نہیں ہمارے وجود پر بھی اترتی ہے لیکن اس پت جھڑ کے موسم کا ہمارے سوا کسی اور کو علم نہیں ہوتا۔ انسانی دکھ اور جھڑے ہوۓ، گرے ہوۓ پتے ایک عجیب سی غمگین سوچ سے بھرا احساس یا اکلاپا ہی تو خزاں رسیدہ دکھی دلوں اور اجاڑ درختوں کا مشترکہ سرمایہ بن جاتا ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں