1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خالی جگہ بھریں مگر ایک ہی لفظ سے

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏11 جنوری 2014۔

  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ایک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لڑکی
    بازار میں۔۔۔۔۔۔۔۔ لینے گئی
    اور ایک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عورت سے ٹکرا گئی
    اور اس کی ساری۔۔۔۔۔۔۔۔۔گر گئی
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ایک حسین لڑکی
    بازار میںسودا لینے گئی
    اور ایک موٹی عورت سے ٹکرا گئی
    اور اس کی ساری شاپنگ گر گئی
     
  3. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    مگر یہ تو چار لفظ ہو گئے حسین، سودا، موٹی، شاپنگ
    ایک ہی لفظ چاروں خالی جگہ میں لکھنا تھا۔ کہ ٹھیک جملہ بنے
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اگر میں لفظ

    دہی

    استعمال کروں تو قابل قبول ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  5. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جی نہیں کیونکہ دہی اور دیہی میں بہت فرق ہوتا ہے
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا اگر لفظ
    بڑی


    استعمال کروں تو؟؟؟؟؟
     
  7. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    مصری
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا جواب قابل قبول ہو سکتا ہے مگر یہ جواب نہیں ہے اویس جمال لون جی
     
  9. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    استعمال کر کے دیکھیں۔ کہاں کہاں یہ لفظ مس فٹ ہوتا ہے معلوم ہو جائے گا
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    چینی
    کے بارے میں کیا خیال ہے جناب!
     
  11. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    چینی تو ہر کسی کو پسند ہوتی ہے چاہے وہ چھوٹے بچے ہوں یا بڑے
    اس لئے آپ کا جواب بالکل درست ہے غوری بھائی
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ
    پہلے پہل تو سوال اس طرح سمجھ نہیں آیا ، پھر اویس بھائی کے جواب سے مجھے صحیح جواب سوجھنے میں مدد ملی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بہت اچھا سوال ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں