1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حیرت انگیز طور پر نبی کریم اور ابوبکر صدیق ایک سی باتیں

'عظیم بندگانِ الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏5 اپریل 2017۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    1_ حضورنبی کریم صلی الله علیه و آله و سلم کی عمر63برس هوئی اورحضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی عمربھی 63 برس هوئی.
    2_ حضورنبی کریم صلی الله علیه و آله و سلم کووفات سےپندره دن قبل بخارهوا تھا حضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ کوبھی وفات سے پندره دن پھلےبخارهواتھا.
    3_ آپ صلی الله علیه و آله و سلم کی وفات پیرکےدن هوئی تھی اورحضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ کی وفات بھی پیرکےدن هوئی تھی.
    4_ آپ صلی الله علیه و آله و سلم کووفات سے دوسال پهلےزهردیا گیا تھا اورصدیق اکبر رضی اللہ عنہ کوبھی وفات سےدو سال پهلے زهردیا گیا تھا.
    5_ آپ صلی الله علیه و آله و سلم کویهودیوں نےزهردیاتھا اورصدیق اکبر رضی اللہ عنہ کوبھی یهودیوں نےزهردیاتھا.
    6_ آقاۓ دوجہاں صلی الله علیه و آله و سلم کوزهرکھانےمیں دیاگیاتھا اورصدیق رضی اللہ عنہ کوبھی زهرکھانےمیں دیاگیاتھا.
    7_ آپ صلی الله علیه و آله و سلم کیساتھ کھانےمیں ایک صحابی شریک هوئے انھوں نے شہادت پائی. ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ کیساتھ بھی ایک صحابی کھانےمیں شریک هوئے انھوں نےشہادت پائی.
    8_ آپ صلی الله علیه و آله و سلم کےدو دامادعشره مبشره میں سےتھے اورصدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے2 دامادبھی عشره مبشره میں سے تھے.
    9_ آپ صلی الله علیه و آله و سلم نےوفات سےپهلےمسواک مانگی اورصدیق اکبر رضی اللہ عنہ نےبھی وفات سےپهلےمسواک مانگی تھی.
    10_ آپ صلی الله علیه و آله و سلم کو ام المومنین عائشه صدیقه رضی الله عنھا نےمسواک چباکردی تھی اورصدیق اکبر رضی اللہ عنہ کوبھی ام المومنین عائشه صدیقه رضی اللہ عنہا نےمسواک چبا کردی تھی.
    11_نبی صلی علیہ والہ وسلم اور حضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ ایک ہی حجرے میں مدفون ہیں
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  4. سيد لبيد غزنوي
    آف لائن

    سيد لبيد غزنوي ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اپریل 2016
    پیغامات:
    282
    موصول پسندیدگیاں:
    79
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھی معلومات ہیں ۔۔۔اللہ آپ کو اجر عظیم سے نوازے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں