1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔
  2. اس صیغے میں اسلامی کتب لگائی جاتی ہیں۔ انتظامیہ کسی بھی مکتبہ فکر پر پابندی نہیں لگاتی ہے اس لیے صارفین کتب پر نقظہ اعتراض اٹھانے کے بجائے اپنی صوابدید کے مطابق کتب سے استفادہ کریں۔یہاں لگائی گئی کتب کسی بھی طرح انتظامیہ کا مذہبی رجحان یا مکتبہ فکر ظاہر نہیں کرتی۔

حیات برزخیہ:اذافادات:حضرت العلام مولانا اللہ یار خانؒ،مرتبہ:حافظ عبد الرزاقؒ

'اسلامی کتب' میں موضوعات آغاز کردہ از عقیل قریشی, ‏13 نومبر 2014۔

  1. عقیل قریشی
    آف لائن

    عقیل قریشی ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    32
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    حیات برزخیہ:اذافادات:حضرت العلام مولانا اللہ یار خانؒ،مرتبہ:حافظ عبد الرزاقؒ
    حیات برزخیہ حضرت العلام مولانا اللہ یار خان ؒ کی وہ مایہ ناز تصنیف ہے،جو اس موضوع پر حرف آخر کی حثیت رکھتی ہے،اللہ تعالی نے آپکو علم ظواہر کیساتھ علوم باطنی(برکات نبوت) سے بھی نوازا تھا،اس لئے زیربحث موضوع پر آپؒ کے ارشادات عالیہ کے بعد مزید کسی تحقیق کی ضرورت باقی نہ رہی،آپ خود فرماتے ہیں:
    چونکہ اس مسلئہ کا تعلق احوال برزخیہ سے ہے ،اور برزخ کی تفصیلات کو سمجھنا کشف سے تعلق رکھتا ہے ،اسلئے اہل کشف صوفیاء اکرام اس سلسلہ میں کچھ بحث فرنائیں تو حق جانب تھے علماء اکرام کا منصب تو یہ ہے کہ ایسے مسائل جو مختلف فیہ سے چلے آ رہے ہیں ،تو اس میں اپنی تحقیق کے مطابق راجح مذہب تو بیشک اختیار کریں ،لیکن اپنے خیال کے مطابق مرجوح کو مرجوح رہنے دے ،اسکو مردود قرار دینے میں احتیاط برتیں ،اس میں ان حضرات کی بہتری اورعوام کی بھلائی ہے ،ورنہ ایک طرف تو عوام میں انتشار بڑھے گا ،دوسری طرف علماء اکرام کا وقار ختم ہوجائے گا، جسکا نتیجہ یہ ہو گا کہ جو طاقتیں دین کی مخالفت میں ایڑی چوٹی کا زور لگا رہئ ہیں ،وہ علماء کا نام لیکر دین کے انعدام میں کوئی کسر نہ اتھارکھے گی۔

    [​IMG]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں